-" اس نے پیناڈول اور چائے بھیجی ہے
وہ خود سر دبانے بھی تو آ سکتی تھی "- ,
✨🥀
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .. !!
.....ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے.🙃....
..ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ😍 لگتا ہے
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے😜
#🔥
میری پوسٹ کو اگنور نہ کیا کریں 🙁🙁
میں نے کون سا آپ کو پیار میں دھوکہ دیا ہے 😏😝😋
#💃
جیتے جی مار کر __🦋
اپنا خیال رکھنا" کہنے والے بھی کمال کی اداکاری____کرتے ہیں _____🙂