اے فناءِ عِشق کے دستور تجھے کیا معلوم__
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتےہیں.
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
نیٹ پر کس کس نے سار کرنی ہے جہاز ہے میرے پاس پہلے دو سے تین دن دمادام پر پھر فیسبوک پر پہر وٹسیپ پر پھر ٹک ٹوک
جس بات کا ڈر تھا وہی ہوا نہ
لگا لی نہ صبح صبح مشین 😜😂😂😂
آؤ ہم باتیں کریں 💕 پیار کی😍
کیونکہ آج چھٹی😜 ہے اتوار کی😁

