جو خیال آیا تمہاری یاد میں ڈھلتا رہا
دل چراغ شام بن کر صبح تک جلتا رہا 💔🔥
"اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
"اک تیرے رنگ کے حصار میں ہوں
مجھ پر چڑھتا نہیں کسی اور کا رنگ"❤🙂
منافقت کا نصاب پڑھ کے محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا
ﺍﺏ *ﻭﮦ ﮐﺴﯽ* ﺍﻭﺭ ﺳﮯ *کہتی* ﮨﻮگی.. 💯
*تُو تو* ﻣﯿﺮﯼ *ﺟﺎﻥ* ﮨﮯ ﺑﮭﻼ *ﺗﺠﮫ* ﮐﻮ *ﺑﮭُﻼ سکتی* ﮨﻮﮞ.. 💯 😀😃
*_#💔_*
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے 💔🔥
غیروں میں تو ہرگز نہیں گنیں گے تمہیں
شمار اپنوں میں بھی نا کروں تو کیا تماشہ ہو





*دل سے بات کرنے مَیــــں ... اور دل رکھنے کیلئے بات کرنے مَیــــں بہت فرق ہوتا ہے ......!!!*
💞 💞
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
اب کسی اور سے ھے کیا ملنا۔
خود سے خود کا سفر کافی ھے۔
جو زبان سے ادا نہیں ہوتے
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہیں
💕💕💕
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانے والے.!
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain