Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

Social media post
r  : May post 123.. - 
Social media post
r  : May post rana .. - 
rana123pk
 

#حســــــــــــن والے ہمارے در کــے فقیــــــر ہــے🌹
#جــــــــــــــناب🥀
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں🌹

rana123pk
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

rana123pk
 

خوش فہمیوں کی زَد سے آزاد ہو گئے..
اچھـا ہوا جو وقـت پہ برباد ہو گئے🍃🥀..

rana123pk
 

خوش فہمیوں کی زَد سے آزاد ہو گئے..
اچھـا ہوا جو وقـت پہ برباد ہو گئے🍃🥀..

rana123pk
 

عشق ویران کرنے آیا تھا.....!!
میں نے حیران کر کے بھیجا ہے

rana123pk
 

*ہم نے اپنے ہاتھوں خود اجاڑی ہے زندگی*
*اب یہ ہم سے سنواری نہ جائے گی🔥💯*

rana123pk
 

آئی ہے موت لے کے نیا کیفِ زندگی...
*قاتل جو ہے میرا وہ مسیحا بلا کا ہے!!*

rana123pk
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
یہ پوسٹ ۱کہاس ہے میرا یہں اُس کے لیے

rana123pk
 

*میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕*
*جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕

rana123pk
 

"مجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں" 🖤

rana123pk
 

ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئیے
جائیے ,نکلئیے ,شکل گم کیجئیے.😏💫

rana123pk
 

دیکھ لی تیری ایمان داری _اے دل
ہے تو میرا اور فکر تجھے کسی اور کی

rana123pk
 

نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو

rana123pk
 

مت پوچھ کہ صبر کی انتہا کہاں تک ہے
تو ستم کر لیں تیری طاقت جہاں تک ہے💔💔
وفاکی امید کسی اور کی ہو گی
ہمیں تو دیکھنا ہے کہ تو بے وفا کہاں تک ہے 💔💔

rana123pk
 

تین ہی تو مسلے ہیں میرے
عشق چاۓ اور سگرٹ۔۔۔

rana123pk
 

ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا
ممکن نہیں ہوتا کئی بار ھم بکھر بھی جاتے ہیں

rana123pk
 

کیا میں اُسکو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں
کیا اُسکو نہیں معلوم کہ موسم کتنا سہانا ہے ☕☕💞

rana123pk
 

نہیں بھولتے وہ مزے ہمیں چائے کے
آخری بار تیرے ہاتھ کی جو پی کے لوٹے تھے
(انمول)
# 🔥