Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

دوسروں کی عزت کرو
بلکل اسی طرح جس طرح
اپنی کروانا چاہتے ہو .....

rana123pk
 

وہ دور بھی آیا زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی

rana123pk
 

مانگ رہے ہو رخصت ___ اور خود ہی
ہاتھ میں ہاتھ لئے بیٹھے ہو تم بھی ناں

rana123pk
 

میرا دل کرتا ہے کہ
میری پوسٹ پہ دو لوگ 👫 سیٹنگ 👩❤️💋👨کر رہے ہوں 🤪😁😁
اور میں پوسٹ delete کر دوں😂😂😂😂

rana123pk
 

عشق فقیری جد لگ جائے
پاک کرے ناپاکاں نو
عشق دی آتش لے جاندی اے
عرشاں تیکر خاکاں نوں

rana123pk
 

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا
کہ دوسرے مجھے بےوقوف لگیں
میں نے کبھی خود کو اتنا
نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں

rana123pk
 

خاموشی ایک ایسی عبادت ہے
فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا
شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا
اور کوئ اسے جان نہیں سکتا

rana123pk
 

شریعت نے پیار کرنے سے نہیں
حد پار کرنے سے روکا ہے
راجپوت

rana123pk
 

کسی دوسرے کے لئے
سکھ ڈھونڈنے والے کی ذات پر
سُکھ آسمان سے برستے ہیں
راجپوت

rana123pk
 

اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو
اللّٰلہ انسان کو دعا مانگنا کبھی نہیں سکھاتا

rana123pk
 

رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے... اگر سختی سے پکڑو گے تو مر جائے گا ...... نرمی سے پکڑو گے تو اُڑ جائے گا...... لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھائے گا -؟

rana123pk
 

کسی بھی فلم کا نام لکھیں
اور آگے لکھیں کمبل میں 😂
#جیسے 👈چل میرا پُت کمبل میں 😝😜دیکھتے ہیں کس کا زیادہ Funny ہے..😁

rana123pk
 

دل توڑ کہ عبادتیں کرتی ہو
دعا ہے میری تیرے سجدے قبول ہوں

rana123pk
 

_نومبر كى طرح ہم بھى الوداع كہہ ديں گے اک دن_
_پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر كى سرد راتوں ميں💔_

rana123pk
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

rana123pk
 

آج کل دمادام کی لیبر کم ہو گئی کیا وجہ بنی ہے 😝

Social media post
r  : May post - 
Social media post
r  : May post - 
Social media post
r  : May post - 
Social media post
r  : May post rana 123 -