Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں 
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں۔۔۔
r  : کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے - 
دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں😊💕
اور چاۓ سے رشتے تعلق  دوستی اور محبت 💞🥀🍃
r  : دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں😊💕 اور چاۓ سے رشتے تعلق دوستی اور محبت 💞🥀🍃 - 
جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو💕

اُن میں نقص تلاش نہیں کیے جاتے💕
💕
r  : جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو💕 اُن میں نقص تلاش نہیں کیے جاتے💕 💕 - 
Khamian sb me hoti Hain....
Lekin nzar sirf dosron me ati hain.....😔
r  : Khamian sb me hoti Hain.... Lekin nzar sirf dosron me ati hain.....😔 - 
قیمت میں کم ضرور تھا میرا پرانا گھر،
لیکن وہاں پڑوس میں انمول لوگ تھے😔
r  : قیمت میں کم ضرور تھا میرا پرانا گھر، لیکن وہاں پڑوس میں انمول لوگ تھے😔 - 
ﺷﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ، ﺩﮬٌﻨﺪﻻ ﮔﺌﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ !
جانے ﻭﺍﻟﮯ  ۔ ۔ ____ ۔ ۔ ﻣﯿﮟ ﮐﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺭﺳﺘﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ؟
r  : ﺷﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ، ﺩﮬٌﻨﺪﻻ ﮔﺌﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ! جانے ﻭﺍﻟﮯ ۔ ۔ ____ ۔ ۔ ﻣﯿﮟ - 
بات کرتی ہے 
مختصر 
لیکن..!!!

روح کے تار 
چھیڑ دیتی ہے____..!💞
r  : بات کرتی ہے مختصر لیکن..!!! روح کے تار چھیڑ دیتی ہے____..!💞 - 
اُس کے قریب تر جو ہو وہ در خرید لُوں
خُواہش ہے لاہور میں اِک گھر خرید لُوں
r  : اُس کے قریب تر جو ہو وہ در خرید لُوں خُواہش ہے لاہور میں اِک گھر خرید لُوں - 
❣️ملے تھے اجنبی بن کر 🤔

 ❣️ آج میرے دل کی ضرورت ہو 🙈❤️
r  : ❣️ملے تھے اجنبی بن کر 🤔 ❣️ آج میرے دل کی ضرورت ہو 🙈❤️ - 
اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئےگا
مطلب کہ اُس کے ہر Emotion میں شدت پائی جائےگی وہ ہنسنے لگے گا تو بُہت زیادہ ہنسے گا
 چُپ رہے گا تو گِہری خاموشی اِختیار کرلے گا
 خُود کو لوگوں سے اِنگیج کرے گا تو بُہت زیادہ اِنگیج کر لے گا 
اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا کوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اُس کو سن لیتے ہیں تاکہ اُس کا دل ہلکا ہوجاۓ
 اگر ایسے شخص کی تُمہیں مُحّبت ملے تو شاید تُم دنیا کے سب سے زیادہ خُوش قسمت انسان ہوگے_!!!
r  : اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئےگا مطلب کہ اُس کے ہر Emotion میں - 
آپ کے سر کی قسم میں نہیں پیتا سگریٹ
دل سلگتا ہے تو__ کمرے میں دھواں ہوتا ہے..!!
💞
r  : آپ کے سر کی قسم میں نہیں پیتا سگریٹ دل سلگتا ہے تو__ کمرے میں دھواں ہوتا - 
rana123pk
 

کسی طرح کی غلط فہمیاں نا پالیئے گا___!!!
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں___!!!

rana123pk
 

یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں

rana123pk
 

🌿تعریف لکھنے بیٹھے تھے ھم ان کے مکمل حسن پر🌿
🍂مگر الفاظ ھی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر🍂

rana123pk
 

Fb par kon kon bat kry ga grup ne hai

rana123pk
 

ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﯼ post# ﮐﺎ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﮨﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﻗﮯ😜😝

rana123pk
 

....محبت 💑 کے بہت سے😍 رنگ ہوتے ہیں ...
...لیکن محبت💑 کا سب سے خوبصورت😍..
.....رنگ "عزت" کا ہوتا ہے💞 ⁦💯❤️⁩..
#

rana123pk
 

انسان انمول نہیں ہوتا 💞
اسکا کردار اسے انمول بناتا ہے.💞

Mac byas
r  : Mac byas - 
rana123pk
 

شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃