میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
ڈبے میں ڈبا😜😧
ڈبے میں کھیر 😜🤤
جیڑا کمینٹ نہ کرے😏🙄
او اپنی معشوق دا ویر 😂😛😂😂
😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒
آجکل لوگ گھروں میں کوٸی کھانےکی چیز بنا کر اس کا Status ایسے لگاتے ہیں جیسے ہم لوگ گھروں میں ریت یا سیمنٹ کھاتے ہیں
کاش میری بھی گرل فرینڈ ہوتی 😍😍
جب وہ بیمار ہوتی تو
میں کال پر #UmaahUmaah کرتا اور وہ ٹھیک ہو جاتی 😂😂😂😂
حسرتاں 😩😩😳😳
لوگ مجھ میں خامیاں ایسےنکالتے ہیں
جیسے
خود آرڈر پر تیار ہوۓ ہوں
آج نہیں تو کل اسے احساس ہو ہی جائے گا👉
کہ نصیب والوں کو ہی ملتے ہیں فکر کرنے والے😢 😔
محفل میں چل رہی تھی ہمارے قتل کی تیاری
ہم پہنچے تو بولے کے بہت لمبی عمر ہے تمہاری
آگے ودنا کم اے دلیراں دا❤
گیدڑاں کی ڈاکنا راہ شیراں دا 👎👌
پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔
دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں ۔۔۔
میری پوسٹ پر نہ انے والے کوجےاور کالے ہوتے ہیں
#rana ali 💕
*-🙂🥀
*مرشد!
دنیا سے کیسا گلہ"_✨😌
میں خود بڑا دھوکے باز ہوں"_🌚🚶
❝ ♥🃏💫_✌💥 ❞
اُن لوگوں کو کھونے سے ڈرو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوں
کسی کو تم چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے یہ اسکی
بدنصیبی ہے کوئ تمہیں نہ چاہئے اور تم اسے زبر دستی اپنا بنانا چاہو تو تمہارے نفس کی ڏلت ہے
یہ زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمہارے حق میں اور دوسرے دن تمہارے مُخالف جس دن تمہارے حق میں ہو اُس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمہارے مخالف ہو اُس دن صبر کرنا
جو تمہیں خوشی کے موقع پر یاد آئے سمجھ لو کہ تم اُس سے محبت کرتے ہو اور جو تمہیں غم کی شدت میں یاد آئے تو سمجھ لو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے
ایک بات پوچھنی ہے بتو گے
جن سے مل کے زندگی سے عشق ہوجاۓ😘
آپ نے شائد دیکھے نہ ہوں پرایسے ہیں ہم❤
#
ہمارے دشمن جلتے ھے ہم سے🔥 ہمارے نوابی انداز سے✌
کیونکہ ہم دوستی بھی کرتے ہے محبت کے انداز سے❤️💯
💕
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain