Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜

rana123pk
 

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤

rana123pk
 

*ہم ایک مایوس دل کے ساتھ ... ایک امید سے ... دوسری امید کی طرف ... دوڑتے رہتے ہیــــــــں .....!!!*
💞 💞 💞

rana123pk
 

اب انڈیا والے ہماری نقل کریں گے اور 15 اگست کو وہ آزادی منائیں گے 😂😂😂

rana123pk
 

بھولنے بھلانے کا کام تو دماغ کا ہے🙂😉
وہ دل میں رہتا ہے اسے کہو بے فکر رہا کرو⁦❤️⁩🔥
#cUtTiE®️💦

اس نے آدابِ محبت کا بھرم بھی نہ رکھا...
ورنہ بیمار کو زنجیر کہاں  ڈالتے ہیں؟...
😢💔
r  : اس نے آدابِ محبت کا بھرم بھی نہ رکھا... ورنہ بیمار کو زنجیر کہاں ڈالتے - 
rana123pk
 

بیوی شوہر سے: میں آپ کی سالگرہ کے لۓ بہترین سوٹ لائی ہوں😊
شوہر: (حیرت سے) اچھا دِکھاؤ😐
بیوی : ابھی پہن کر آتی ہوں😒😜😜😂🙊

rana123pk
 

😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں

rana123pk
 

واہ واہ کہنے کے عادت ڈال لیجئے جناب ۔۔
ہم اپنے برباد محبت کے داستان لکھنے والے ہیں ۔۔❤ ❤️ ❤️ ❤️

rana123pk
 

سنا ہے لڑکیاں شادی کا سن کر😍
کمرے کے اندر شرماتے ہوۓ جاکر🙈بھنگڑے ڈالتے ہیں💃
😆😂
Kurion Kia ye such ha🤔

rana123pk
 

آپ کے اسکول کا نام کیا تھا😀😳😎
دیکتھے ہیں پاکستان میں کس کس نام کے اسکول ہیں.🤣😋😏

rana123pk
 

لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂

Ejaz rajpoot
r  : Ejaz rajpoot - 
rana123pk
 

ڈاکٹر نے بولا ہے جان بناو
اور میں
اب سوچ رہا ہوں کس کو بناوں
🤔😜

rana123pk
 

سر سے لے کر پاؤں تک بدن کانپ رھا تھا
جب خبر ملی تیرے ساتھ کوئی دوسرا راتیں کاٹ رھا تھا

rana123pk
 

چاند 🌙 تارا 🌟بنا کے تیرے گالوں پر🙂
پاکستان 🇵🇰کو چومنے کو جی چاہتا ہے🖤🤣
🃏💫_✌💥 ❞

Funny joke
r  : یہ پولیس والے جو دانت نکال رہے ہیں یہ تو فین نکلے سعود بٹ کے 😂😂چہرہ بتا رہا - 
rana123pk
 

کیا پوچھتے ہو کیسا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💀
عقل ٹھکانے لگا دیتا ہوں ایسا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔🔥
#Sycoo

خیال تیرا بھی___ جان لیوا ھے مگر... ❣

تیرے خیال سے نکلوں تو___جان جاتی ھے...!!!❣
r  : خیال تیرا بھی___ جان لیوا ھے مگر... ❣ تیرے خیال سے نکلوں تو___جان جاتی - 
اپنی ہر سانس تیرے نام کرتے ہیں 🇵🇰

اے وطن ہم تجھے سلام کرتے ہیں    🇵🇰
r  : اپنی ہر سانس تیرے نام کرتے ہیں 🇵🇰 اے وطن ہم تجھے سلام کرتے ہیں 🇵🇰 -