جسم سے ساتھ نبھانے کی مت امید رکھو اس مسافر کو تو رستے میں ٹھہر جانا ہے میرے جذبے کی بڑی قدر ہے لوگوں میں مگر میرے جذبے کو میرے ساتھ ہی مر جانا ہے ~ڈاکٹر راحت اندوری~ #RIP
پاکستان میں ہونٹ کے پاس تِل والی لڑکیاں ایسے غائب ہوگئ😕 جیسے دنیا سے ڈائنوسار😏
میری سادگی کا عالم میری جان سے پوچھیں 😋😋 میں اکثر ان کے دماغ کی بھی دہی بنا لیتی ہوں 🙈😂😜
محبت تو نہیں _____ لیکن انوکھا ربط ہے کوئی مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے....❣
ایک دوست نے میسج کیا😉😉 یارjoke بھیج😀😀 میں نے کہا ابھی پڑھائی کررہا ہوں بعد میں😉🤒🥺 دوست کہنے لگا مست ہے اور بھیج 🤤😀😀😀😂🤭😡😡
ہیر نے رانجھے کو کم از کم ایک بار تو ایسا کہا ہی ہوگا "وے جا وے میں اینج دی نئیں"🙆😸😂😂
گرمیوں میں اور بھی کمال لگتا ہے📷📷 اف تیری گردن کا پسینہ شراب لگتا ہے📷
پردے والی لڑکیاں پردہ کر لومیں نے گروپ کی چھت پرجھنڈا اور جھنڈیاں لگانے لگا ہوں 😍😁فر یہ نا ہو میری سینڈلوں سے تواضع ہوجاے 😒😒
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔 محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
شالہ ککھ نہ روے انہاں لوکاں دا۔۔۔ جینھاں وسدے لوگ تباھ کیتے۔۔ # 💔 💔 🙃🔥