"سارے غموں کی وفات ہو جائے.🍀🌸
اگر میری تم سے _ بات ہو جائے"!❤✌
وہ نا ہی ملتا تو اچھا تھا
بے کار میں محبت سے نفرت ہوگئی
💔😢💔
میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
#محترم ❤
نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں💔🔥😥
کاش۔۔۔۔۔!!
وہ آ کے کہہ دے
کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!❤
🔥ہمارا نام ہی کافی ہے_____ تیری محفل میں!!
👈ہم خود چلے آۓ__ تو دیوانے ہو جاؤ گے تم..!
❤
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے،
بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا،😥
میں نے اس کا یقین کرنے میں دیر نہیں لگائی
کیونکہ اس نے خدا کے قسم کھا کر کہا تھا مجھے تم سے محبت ہے...!
-🍁
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحب💔
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں.
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????

دل چاہتا ہے اپنی معصومیت پر ایک کتاب لکھ دوں پر ڈر لگتا ہے کوئی میرا طلبگار نہ ہوجائے
دل چاہتا ہے اپنی معصومیت پر ایک کتاب لکھ دوں پر ڈر لگتا ہے کوئی میرا طلبگار نہ ہوجائے
😂😂جو لڑکی یہاں سے بغیر comnt کے گزرے😎😠😠
اللہ کرے اس کے 18 بچے ہو آمین🙉🙉😂
لڑکی.علی کل میری شادی ھے بھول جاٶ مجھے😓
لڑکا.میں اسد ھوں😉
لڑکی.او اچھا چلو احمد اور زبیر کو بھی یہ میسج فاروڑ کردینا😂😂😜😃
کبھی کسی نے آپ کو I Love U بولا ہے ؟
😱🙈😱
ایسی لڑکیوں پہ کبھی بھروسہ نہ کریں
جن کی دو آنکھیں اور
ایک ناک ہو😒
#_🤠
یہ لڑکیاں 🙄لڑکوں کو دیکھ کر پاس کھڑےبچوں کو kiss کیوں کرتی ہیں 🤔🤔🙊😘
*✨محبت ہم سے کرنی ہے*
*توپھر وعدہ نہیں کرنا*
*یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں*
*کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں💫*
*✨محبت ہم سے کرنی ہے*
*تو پھر ضد بھی نہیں کرنی*
*یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے،*
*کہ ساتھی چُھوٹ جاتے ہیں💫*
*✨محبت ہم سے کرنی ہے*
*تو پھر تحفہ نہیں دینا*
*یہ تحفے ہم نے دیکھے ہیں،*
*بہت مجبور کرتے ہیں💫*
*✨محبت ہم سے کرنی ہے*
*تو پھر شکوہ نہیں کرنا*
*یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں*
*دلوں کو دور کرتے ہیں💫*
#مــــیــــراعـــشــــق
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain