لڑکیاں دو قسم کی ہوتی ہیں✌️
1:ڈرامے دیکھنے والی👀
2:ڈرامے کر نے والی😂😂😂
aap konsi wali hen🤔???
اپنے سر سے وار کے پھینک دیتا ھوں انھیں
جنھیں یہ غرور ہو کہ ان کے بغیر رہ نھیں سکتا 🍂
تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا ❤️
لڑ کیاں سب سے زیادہ --------ہوتی ہیں♥️
خالی جگہ پر کر یں☺️🙈
#کوئی لڑکی فری ہے _____تو میرا کاٹن کا سوٹ استری کر دے دعائیں دونگا🙈😂😂😉
نہیں ہوں میں قائل کسی بھی بات کا،
میرا اصول اپنا، انا اپنی، مزاج اپنا، انداز اپنا۔🔥
تم لاکھ چھپاو چہرے سے احساس ہماری چاہتــــــ کا۔۔۔
دل جبــــــ بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے❤️❤️👌🙊
میری امی کی بہو کدھر ہو ؟ 🤔🤔
عید بھیجنی ہے آپکو. 🤯🤕😂😂
🙊😒
میرے آس پاس تو یار تھے
مجھے زہر کس نے پلا دیا
#USTAD😭
حالات یہاں تک پہنچ گۓ ہیں کہ آج ایک فلپائن کی لڑکی بلاک کر گئ 😕💔 دسو یار اے زیادتی نئ ماڑے نال 🙄🙁😢😷
ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉
حاصل زندگی،حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں،یہ ملا نہیں،وہ رہانہیں.... 💙❤️💙
