Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

کسی لڑکی کو سلائی آتی ہے میرا سوٹ ہی سی دے ۔۔۔۔🙏
درزی نخرے کر رہا ہے
😝😔🥺

rana123pk
 

دیکھنا ایک دن میں بھی #Apple🍎 سے بڑی کمپنی کھولوں گا 😕
اور اس کا نام رکھوں گا' #خربوزہ__ 😒😒

rana123pk
 

اُس کا آخری🔥
میسج کیا تھا......🖤😀

rana123pk
 

آپ عید کی نماز پڑھ کر سب سے پہلے کس کو ملنا چاہتے ہو۔۔۔۔۔

rana123pk
 

ناراض لڑکی سے بحث کرنا 😒😒
نانی کو آئی فون کے فنکشن سمجھانے کے برابر ہے 😂😂

rana123pk
 

کون بنے گا کروڑ پتی 🤴
آج کا سوال، یہ رھا آپ کے سامنے،
چھوٹیabc ,,,,بڑیABC سے کتنے سال چھوٹی ہے😁😁😂🤣😁😀😀

rana123pk
 

چن میرے مکھنا😍
پیپسی دے ڈھکنا😉
مینوں یاد رکھنا😊
ہر ویلے ہسنا😄😁😁
کوی مسئلہ ہووے 😞
تے دسنا
کسے ہور نال نا پھسنا💑
بس میرےنال ہی وسنا👫
او چن میرے مکھنا😜😜😜
#____👑❣
. _______••||•🌚💯🎀

rana123pk
 

*آپ سب کتنے اچھے ہو😍*
*سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜*
😂😂

rana123pk
 

میں نے پوچھا . . facebook کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج نیوز والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜🤣✌🏻
. 😝😝

rana123pk
 

کیا آپ کو میری پوسٹ پہ کومنٹ کر کہ اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟🙃🙃🙃🙃سب بتاؤ

rana123pk
 

تیری یاد دے قرضے لیندے نہیں
میں عید دا جوڑا کی لینا !!!!!
# Rajpoot

rana123pk
 

چلو ایک لائن لکھو میرے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو بھی دل کرے 🙂🙂🙂🙂🙂🙂

rana123pk
 

اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کے کہوں۔😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے.? 🙈😂
😝 Reply😂😂😋

rana123pk
 

#مجھے شوق ہے سرکار 😂
#بلا وجہ مسکر انے کا😂
#اور جلنے والے لو گوں کو🔥
🔥
#اوپر سے نیچے تک جلا نے کا.....

rana123pk
 

تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥

rana123pk
 

💞💕قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے💞💕

rana123pk
 

اگر چاند کو معلوم ہو جاۓ کہ کن کن شکلوں کو
میرا چاند ، میرا چاند
کہہ کر پکارا جاتا ہے تو
وہ صدمے سے ہم پہ ہی آن گرے🌝🌙🤣🤣🤣

rana123pk
 

دو گز ہی سہی, یہ میری ملکیت تو ہے,
اے موت تو نے مجھے زمیندار کر دیا

rana123pk
 

🕥#وقت لگے گا مگر 😡#سمبھل جاؤں گا ،،،
# 👈 #صاحب 👉
🙏#ٹھوکر سے گرا ہوں 👀#نظروں سے نہیں ،،

rana123pk
 

شادی ایسی جگہ کروں گا😌
جہاں ساس بھی فیسبک کی شوقین ہو😁😝🔥😂