Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

rana123pk
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا

rana123pk
 

ریشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ نسل اور
❤️❤️
چال دکیھ کر تو جانور پسند کیے جاتے ہے

rana123pk
 

ساری دنیا کرونا سے پریشان ہے🙄
اور یہاں پاکستان میں
عید آگئی میرا یار نی آیا 🙄🤣

rana123pk
 

ابھی اک دوست کو بولا ظالم افطاری پہ ہی بُلا لو..
کہتا ہے
میں خود مسجد میں افطاری کرتا ہوں😀😀😀
دسو یار کی زمانہ آ گیا اے😂🤣😂

rana123pk
 

مَیں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر تھک گئی ہو گی۔ 🙂🔥

rana123pk
 

#ہمارا تعارف نہ پوچھ لوگوں سے...😏😏💪
#ہم کون ہیں ۔ کیا ہیں ۔ یہ وقت بتائے گا..😊🔫🔫🔪🚬

rana123pk
 

لاک ڈاؤن کھلے تو
کوشش کریں اپنی زیادہ سے زیادہ خریداری چھوٹے دکانداروں سے کریں تاکہ ان کے گھر کا چولہا جلتا رہے.
(پیغام شئر کیجئے)

rana123pk
 

کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے_________🍁💝
بے اختیار منہ سے نکلا دولہن 😜🔐🎊

rana123pk
 

عرض کیا ہے 😇
ڈر کے آگے جیت ہے😍
15 دن بعد عید ہے😱😱
Abi tak shopping v na ki😭😭😭

rana123pk
 

مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں😒
کبھی سائیڈ پے لے جاکے انکی سروس کی ہے😂
Yes✅No 🚫😌
-M a D D y🔥

rana123pk
 

.اے میرے پوسٹ سے گزرنے والے 🤔🤔🤔
تجھے تیری امی کی قسم سچ بتا
لڑکی ہو یا لڑکا 🙄🙄🙄

rana123pk
 

.اے میرے پوسٹ سے گزرنے والے 🤔🤔🤔
تجھے تیری امی کی قسم سچ بتا
لڑکی ہو یا لڑکا 🙄🙄🙄

rana123pk
 

مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں رمضان میں الله کی رحمت برستی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹

rana123pk
 

مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں رمضان میں الله کی رحمت برستی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹

rana123pk
 

کسی درد کو سنبھال پانا آسان نہیں
ہنستے ہوئے ہر پل بتانا آسان نہیں
زندگی میں ہر کوئی دل میں بس نہیں پاتا
اور جو بس جائےاسکو بھول جانا آسان نہیں

rana123pk
 

کرونا صرف گورے بندے کو لگتا ھے
امریکہ اور افریقہ کی مثال أپکے سامنے ھے 😂😂

rana123pk
 

پھر رویا جائے گا بچھڑے لوگوں پر
پھر وہی عید انے والی ہے

rana123pk
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
zidi 😝😜😍

rana123pk
 

دنیا کی بد ترین بکواس
I Love you
,. 😭^_^^_^,
Mahr Nadeem Sagar