مجھے نہ تم لوگو کی بہت فکر رہتی ہے
تم لوگ یوں کرو Dettol پی لو😂👻👻
چلو کسی ٹی وی کمرشل کی ایک ایک لائن ہوجائے۔۔۔
جہاں خواب وہاں 😂HBL
Now your turn!
✔ *بعض دفعہ انسان کسی کی اچھائی کے لیے کام کرتا ہے 😰 لیکن لوگ اسکا غلط مطلب لے کر اسی کے دشمن ہو جاتے ہیں 💔*
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
🎀🎀🎀🎀
*لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں💯*🎀🎀🎀
#6#
حالت جنابت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے،تاہم نماز کیلئے غسل کرنا ضروری ہے۔(صحیح بخاری:1926.صحیح مسلم:1109)
اپنی ذات کے بارے ہر اچھی بات دوسروں کو مت بتایا کریں نہ ہی اچھی چیزیں ہر ایک کو دکھائیں ـ ـ ـ کہ شیطان موقع کی تاک میں رہتا اور اس کے مکر کا شکار اپنے قریبی بھی ہو سکتے ہیں ـ
قَالَ يَٰبُنَىَّ لَا تَقۡصُصۡ رُءۡيَاكَ عَلَىٰٓ إِخۡوَتِكَ فَيَكِيدُواْ لَكَ كَيۡدًاۖ إِنَّ ٱلشَّيۡطَٰنَ لِلۡإِنسَٰنِ عَدُوٌّ مُّبِينٌ
(یعقوب علیہ السلام نے) کہا پیارے بچے! اپنے اس خواب کا ذکر اپنے بھائیوں سے نہ کرنا۔ ایسا نہ ہو کہ وہ تیرے ساتھ کوئی فریب کاری کریں، بلاشبہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے ـ (سورۃ یوسف : ۵)
#طالب_علم
#11#
جس کوخود بخود قے آجائے اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا جوجان بوجھ کرالٹی کرے اس پر روزے کی قضائی ہے(سنن ابی داؤد 2380)
#15#
روزے کی حالت میں ،فضول کام ،جھوٹ،گالم گلوچ،بیہودہ مذاق ،ناشائستہ حرکتوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔
#18#
صدقہ وخیرات کثرت سے کرنا چاہیے،نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم تیزآندھی سے بھی زیادہ تیز اندازمیں خیرات کیا کرتےتھے۔
#21#
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم آخری عشرے کی راتوں کوجاگ کرخودبھی عبادت کرتےاور اپنے گھروالوں کوبھی(عبادت کیلئے)بیدارکرتے
#20#
آخری عشرے کی طاق راتوں کو عبادت میں گزارہ جائے،کیونکہ انہی راتوں میں ایک،'' لیلۃ القدر'' ہوتی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے
#22#
جوشخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے،اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے(صحیح بخاری:38صحیح مسلم 760)
#24#
جنت کاایک دروازہ صرف روزے داروں کےلئے مخصوص ہوگا،اس سے روزے داروں کےسواکوئی اور نہیں گزرے گا(صحیح بخاری:1896,صحیح مسلم؛1152)
#26#
اللہ تعالیٰ ہرافطاری کے وقت کچھ لوگوں کو(جہنم سے)آزادی دیتا ہے اوریہ(رمضان کی)ہرافطاری پرہوتا ہے(سنن ابن ماجہ:1643)
#28#
سحری کھانے کی فضیلت:بلاشبہ اللہ تعالیٰ سحری کھانے والوں پررحمت بھیجتا ہےاورفرشتے ان کے لیے رحمت کی دعا کرتے ہیں (مسنداحمد:11101)
#25#
روزہ(گناہوں سے بچنے کے لیے)ایک ڈھال ہے(سنن نسائی:2224)
شَهْرُ رَمَضَان الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرآنُ 🌙
رحمتوں کا مہینہ مبارک ہو ♥️
تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥
مرشد ! محبّتوں کے نتائج کہاں گئے ؟
مرشد ! میری تو زندگی برباد ہو گئی...
🔥
شادی پہ
دوسرے ملکوں والے : واؤ سو کیوٹ کپل 😍😍😍
اور پاکستانی :
دولہن نے لہنگا کراۓ دا پایا ای😳😍😂😂🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain