Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

دل سے پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
مبارک ہو مومنو
رمضان آ رہا ہے

rana123pk
 

سچ کہتا تھا وہ,,,, ہمارے بغیر وہ مر جائیگا
ہاں دیکھا ہے میں نے مرتا ہوا کسی اور پر

rana123pk
 

حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__
____mehar _
بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں
TuM BiN

rana123pk
 

سنا ہے اداس____بیٹھے ہو آج😔😔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کےلیے? ....!!💖💓❤
💔💔💔💔💔💔💔

rana123pk
 

محترمہ یہ قاتلانہ ڈی پی ہٹا دیں 🙄
پھر نہ کہنا محبت مجھ سے پوچھ کر کی تھی😒😝😝😂
#خاموش_پیغام😂😂😝

rana123pk
 

کس کس کو صفایاں دیں_🙏
بس برے ہیں بات ختم_👊🏻

rana123pk
 

27 نومبر 1999 کو ایک موقع پر حضور خواجہ صاحب نے فرمایا۔۔۔
محتاجی بہت بُری چیز ہے۔۔۔ پھر فرمایا تہجد گزار کبھی مقروض نہیں ہوتا۔۔۔

rana123pk
 

باپ بیٹے سے: تمہیں پتا نہیں لگتا یہ دھنیا ھے یا پودینہ؟ نکل جاؤ گھر سے😐
بیٹا.. پاپا آپ بھی آ جائیں کیونکہ ماما کہہ رہی ہیں یہ میتھی ھے😂😂👌

rana123pk
 

Ladies ap apne husband ko kis tarha bulateen hain
1,aey
2, suno
3 ,may Kay
4 ,a g
5, ya naam se
Plz sub such such batana

rana123pk
 

آج ایک آنٹی نے بلا وجہ مجھے
گالیاں دیں😒😒
حالانکہ نالی میں وہ خود گری تھی
میں نے بس انکے کان کے پاس باجا بجایا تھا🤣🤣😁😁

rana123pk
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂
تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

rana123pk
 

😙جن لوگوں کو میں پسند نہیں💪💪💪 پلیز وہ اپنی پسند کی سروس کروائیں😂
😘میں تو خود کو بہت پسند ھوں😍😍
🌷الحمدللّٰہ😮😘
😛تسی سڑو مرو مینوں کی😂😜
😏😏

rana123pk
 

کاش وہ مجھ سے آ کر پوچھے کہ کیا چاہیے آپ کو؟
میں اس کا ہاتھ تھام کر بولوں 🙈 کج وی نیئں
تو اپنا کم کر جا کے 😜😜😜😜😂😂😂

rana123pk
 

میری روح کو لازم سا ہو گیا ہے
خیال آپ کا ہے.... سانس جیسا

rana123pk
 

مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے !
مرشد ہمارے ____ درد کو بانٹا نہیں گیا !

rana123pk
 

وہ آئے نہ آئے ان کی مرضی
ہم پر واجب ہے انتظار سایئں💘
👉💔

rana123pk
 

دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_______🔥🔥

rana123pk
 

تم پہلے بھی کہاں ملتے تھے،
خیر اب تو وبا کے دن ہیں

rana123pk
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔

rana123pk
 

اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری__!
کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر__!