*میں میسر تھا اُسے، پاس کھڑا تھا اُس کے..!!🔥*
*اُس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے...؟😌*
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌
....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫
کیسے آ جاۓ ان کا دل کسی اور پہ
جن کے دل پہ راج ہمارا ہو
تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥
-"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
-"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"🚬
نہیں یار قصور زمانے دا
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔🖤
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو❣
میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا❣
S
%{"بلھے شاہ"}%
نهیں لنگدا وقت وچھوڑے دا ,
بن یار گزارہ کون کرے ,
دنیا توں کنارہ ھو سکدا ,
یاراں توں کنارہ کون کرے ,
تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !
Shah g 💔💔💔
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں*💔🥀
اپنی نئی مُحبت کا قصہ سنانے آتے ہیں
وہ تو اب بس میرا دل دکھانے آتے ہیں 💔
-🥀
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
اور تم بھی تصویر سے باہر نہیں نکلے ...
......۔۔۔۔۔۔💔😥
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain