Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

ہیں نہ مجھے غلط فہمیاں!
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا
💔

rana123pk
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔

rana123pk
 

مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔

rana123pk
 

وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہیں اپنی تصویریں ___
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں 🖤🔥

rana123pk
 

مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌

rana123pk
 

اس قدر جلا ہوں حیات فانی میں....
💔💔💔.
بوڑھا ہوا------ بھری جوانی میں...

rana123pk
 

ہاں میں نے ____ توڑا ہے... 🖤
آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها... 🔥
جون ایلیا ء

rana123pk
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔

rana123pk
 

خدا کرے کہ مجھے وقت چھین لے اور تم
ترس ہی جاؤ میری شکل دیکھنے کے لئے
💔

rana123pk
 

خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔💔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔💔

rana123pk
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

rana123pk
 

شکوہ کرتے ہیں لوگ بچهڑنے کا بکهرنے کا... 💔😿
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چهوڑ دے 🙁

rana123pk
 

دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕
#___B

rana123pk
 

*زندگی کس طرح بسر ہو گی*
*دل نہیں لگ رہا محبت میں*
*#____جون ایلیاء🖤*

rana123pk
 

بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی

rana123pk
 

اب کبھی سامنا نہیں ہوگا
میری تصــویر پہ گُزارا کـر....!! 👌

rana123pk
 

گوجرانوالہ امتیاز سپر مارکیٹ کو کورونا کے ناقص انتظامات کرنے اور زائد قیمتیں لینے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور مینیجر گرفتار

rana123pk
 

!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤

rana123pk
 

لوگ دیوار چومتے ہونگے🐾😎
اس کی آنکھیں بناکے آیا ہوں😘
سرکار جون ایلیاء

rana123pk
 

کتنے فیصد یقین ہے کہ گھر والے شادی آپکے پسند سے کریں گے
Me...100%