اسلام و علیکم!
سیالکوٹ والو خیال کرو, سیالکوٹ میں کرونا وائرس رفتار پکڑ چکا ہے, اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
فرض کریں آپ میرے استاد ہیں مجهے ایسی نصیحت کریں جو ساری زندگی کام آئے؟
ایک سوال
کیا جو لوگ ناراض ہو جائیں ان کو چھوڑ دیا جائے
یا منا لیا جائے
شادیوں پر زیادہ شوخیاں کون مارتا ہے😜
لڑکے ❤ لڑکیاں😜