Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

تم نہ سمجھو گے کبھی خاک نشینوں کا سکُوت
تم ابھی درد کی لذت سےشناسا جو نہیں

rana123pk
 

❤وفا نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
😎کہ عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی🔥💔
°

rana123pk
 

*🌹سنہرے حروف🌹*
*سارے مسئلے الفاظ ہی سے شروع ہوتے ہیں کیونکہ ہم بولنے سے پہلے یہ نہيں سوچتے کہ سٌننے والا کیا محسوس کر رہا ہے....!!*😌🌺

rana123pk
 

ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں..
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں.!

rana123pk
 

لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں...
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے...

rana123pk
 

وفا کی خوشبو تو غریبوں سے آتی ہے
امیروں کا تو عکس بھی بدل جاتاہے

rana123pk
 

رنگ سے گوری نہ تھی😁
لیکن خوبصورت تھی😁
بہت اعلی نہ تھی😏
مگر میرے قابل تھی😑
محبت دینے والی نہ سہی😐
مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی😍
مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی
لیکن مسجد کے باہر میرا انتظار کرتی تھی🙄
کہیں بھی جاوں میرے لیئے رک جاتی تھی😉
وہ
جیسی بھی تھی😔
میری چپل تھی
پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا ۔۔!!😁😁😁😁
😂😂😂😂😂😂😂

rana123pk
 

ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
💔N💔

rana123pk
 

اگر میں آپکا دل چوری کروں تو 😜😝
مھجے کتنے سال کی سزا ہو گی🤔🤔

rana123pk
 

Ufff Ye Tofani Barish 🌧️🌧️
kis kis ko psand hai 😍

rana123pk
 

یہ اصول ہم نے بنا لیا .
نہ ملا کرو ,نہ گلہ کرو.
💔💔💔

rana123pk
 

خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤❤

rana123pk
 

*جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے*
*بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے*
#

rana123pk
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

rana123pk
 

سوشل میڈیا پر انگلش جاڑنے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں 🤣🤣

rana123pk
 

آو نہ شادی کر لیں😏😏😏
بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😂😂😂
#🙊🙊😂😂#

rana123pk
 

جب تک تم نہیں آتے اداسی جاتی نہیں 💔

rana123pk
 

: محبت چھوڑ دینے پر ؛
دلوں کو توڑ دینے پر ؛💔💔
عجب دستور ھے صاحب!
کوئی فتو'ی نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔😭😭

rana123pk
 

آپ اپنے پہلے بچے کا نام کیا رکھو گے... 😘🙈
😂

rana123pk
 

انگلش کا ایسا لفظ لکھے
جو تین ہندسوں پر مشتمل ہو sky
اب آپکی باری؟؟😂😂
No copy .. ☺