زندگی سے کوٸ چیز مانگو تو ایسے مانگو جیسے تمارے باپ کی ہو😏😎😎
اور اگر نہ مل سکے تو سمجھ لینا کونسا تمارے باپ کی تھی😜😜😝
۔۔۔۔دفعہ کرو😂😂
#موج وِچ #ملنگ نے
#تے
#
شریک سارے #تنگ نے👌😋
BRANDS✌🏻 ... 😎
مرشد ہمارے شہر کے حکیم مر گئے
مرشد ہمارے مرض کا علاج رہ گیا🍂🍃🍂
یہ جو نظروں سے تم________________ میرے دل کو نڈ ھا ل کرتے ہو 🙈🙈
کرتے تو ظلم ہو_________ ! مگر کمال کرتے ہو۔🙉🙉
"ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..😙😍
___جدا یا رب کسی سے کسی کا حبیب نہ ھو___
___یہ وه داغ ہے جو کسی دشمن کو بھی نصیب نہ ھو ___
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں🤫
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے.
Ahmad
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے.
✌️🔥💯
ڈاکٹر سے محبت ہونا بھی عذاب ہے ^_🌚
آپ ‘فیلنگز’ بتائیں اس نے دوائی لکھ دینی /:😹