چاہنے والوں کو ملتے ہی نہیں چاہنے والے
ہم نے ہر دغا باز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں
Girls sa aik sawal
Larka simple Acha lagta ha yh phar stylish no jhot 😎😎😜😜
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ
:😏😞🤣
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔
محبت کہاں سے شروع ہوتی ہے
1مزاق😂 2جھوٹ😐
3دوستی😊 4آنکھوں 👀
رکو!! رکو!! رکو!!😜😛😛
اوپر منہ کرو ادھر میری طرف دیکھو تم وہی ہو نا جو میری پوسٹ پہ کمنٹ نہیں کرتے جا تجھے معاف کیا 😍😍😂
رکو!! رکو!! رکو!!😜😛😛
اوپر منہ کرو ادھر میری طرف دیکھو تم وہی ہو نا جو میری پوسٹ پہ کمنٹ نہیں کرتے جا تجھے معاف کیا 😍😍😂
صابن کسی بھی کلر کا لے لیجئے مگر جھاگ سفید ہی نکلتا ھے 😷 خالی بیٹھاتھا سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😂
😁😁😁👈
خوشخبری
حج ہر صورت ادا ہو گا۔
سعودی حکومت کا اعلان
گوجرانوالہ : شہر میں چھٹے روز بھی کرونا وائرس سے نجات کے لئے مساجد اور گھروں کی چھتوں پر اذانیں دی جا رہی ہیں
اللہ اکبر !
دل سے کہو ایک بات آپکو اللہ تعالی بہت مہربان ھوتاھے🙏☝️ جب ھم دل سے اللہ تعالی کو یاد کرتے ھے🤲❤
آٶ مل کر اللہ سے معافی مانگیں کیونکہ قبر کی رات بڑی بھاری ہے
یااللہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما.آمین😭😭😭
😋😋😋😋😋😛😛😋لاک ڈاؤں کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کی ہے کہ تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 80 دانے نکلتے ہیں.....
ابھی مزید تحقیق جاریں ہے شکریہ.......😂😂😂😂😂😂😂😂
میں اپنی جان قربان کر دونگا مگر میں قرآن پاک کا ساتھ نہیں چھوڑونگا ۔InshaAllah
I Love Qur'
#کرونا_وائرس_______
جیسا کہ سننے میں آیا ہے کہ کرونا وائرس سے ہلاک شخص کو غسل دئیے بنا اس کی تدفین کی جا رہی ہے تو یہ ایک انتہائی دکھ دینے والی بات اور اسلام کے منافی ہے........
اگر ہمارے پیارے پاکستان میں کہیں بھی کوئی ہمارا مسلمان بھائی اس وبائی مرض کرونا وائرس سے انتقال کر جاتا ہے تو انھیں غسل دینے کے لیے ہم اپنی ٹیم کے ساتھ ہما وقت تیار ہیں...... انشاءاللہ
کیونکہ انسانیت ہی سب سے بڑھ کر ہے....
اللہ پاک ہم سب کو اس کار خیر کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین....
جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئےاسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ھو جائے گا
یااللہ ہماری توبہ کو قبول فرما🙏
آمین
جلدی سو گئے غریب کے بچے یہ سن کر
کے فرشتے خوابوں میں روٹی لے کر آتے ہیں
لاہور کی ایک ڈاکٹر جس نے گھر میں آئسولیشن کے دوران کرونا کو شکست دی ان کا کہنا ہے کہ میں نے کثرت سے سورہ رحمان سنی اور شفا پائی
یا اللہ تجھے اس اذان کا واسطہ دیتا ہوں جو کعبہ شریف کی چھت پر نبی پاک کے حکم پر حضرت بلال نے دی کرونا وائرس سے ہم کو نجات دےآمین۔
ادا مطلب ،نگاہ مطلب ،زباں مطلب ،بیاں مطلب
بنا مطلب ، کہاں جاؤں ، جہاں جاؤں ،وہاں مطلب 🍥
💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain