ادا مطلب ،نگاہ مطلب ،زباں مطلب ،بیاں مطلب
بنا مطلب ، کہاں جاؤں ، جہاں جاؤں ،وہاں مطلب 🍥
💯🔥
پروں سے باندھ کر پتھر، مجھے اڑاتا ھے
عجیب شخص ھے پھر تالیاں بجاتا ھے
کیوں چھپاتے ہو _______ کیوں انکار کرتے ہو۔۔
تمھاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی پیار کرتے ہو !
تحریر ✍🏻
رئیس مغل
رئیس یہ کہنا ہی آساں ہے کہ تم شاعری میں مجھ سے جیت پاو گے۔۔۔
رئیس پتا ہے میں نے ہر اک اک لفظ محبت میں ہار کر ہی لکھتا ہوں ۔۔۔
وہ ہاتھ ہاتھ میں آنے کی دیر ہوتی ہے
ستارے اور کسی رخ پہ چلنے لگتے ہیں..❤
#___❤
مرشد ہماری "آہ" کو سمجھا نہیں گیا......!!
مرشد ہمارے "درد" پر فقط "واہ" کی گئی..🔥💔
ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ یہ گروپ چھوڑ دوں😞😐😞
ﺗﻮ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﺮﻭ کوئیlarki# ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺮﮮ گی 😛😛😐😐😊😁😁
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ اداسی اور انکھوں میں نمی ہے بکری کا دودھ پیا کرو کیلشیم کی کمی ہے۔# ہر چیز کا زمے دار عشق نہیں ہوتا۔
✨💯💥سانوں شوق نئیں کوٹھیاں کاراں دا،🔥🔥💪🏻
✨💯💥سانوں شوق اے سچیاں یاراں دا۔۔!🔥🔥💪🏻
جب مجھ سے یہ سوال کیا جائے گا 😏😏
کے آپ کو یہ نکاح قبول ہے😍😍
تو میں ہنستے مسکراتے اور شرماتے ہوئے کہوں گl کیوں بتاؤں 😂😂😂
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔
کچھ لوگ ہم سے اس لیے بھی بات نہیں کرتے کے وہ ڈرتے ہیں کہیں پیار نا ہو جاۓ🙈🙈🙈🙊🙊🙊
وہ دل میں بیٹھا ھے___پیر بن کر💕
سانسیں ہیں مرید__ جس کی 🔥
:-'*
-:-"مجھے تو تیرے سائے سے بھى محبت ہے.....🥀
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
ali rajpoot
🤝🏻عید مبارک🤝🏻
😂🤣میری پوسٹ میری مرض😂
Ali rajpoot😝
#خاموشیاں_بول_دیتی_ہیں_جن_کی_باتیں_نہیں_ہوتیں 💞
#عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
چلو آؤ محبت کا خسارہ _________ بانٹ لیتے ھیں
کہ جو بھی درد ھے میرا تمھارا ___ بانٹ لیتے ھیں
ملے ھیں غم جو بھی تُم کو وہ میرے __نام کر ڈالو
میری خوشیوں کا ھر اِک پَل دوبارہ بانٹ لیتے ھیں
دیکھو ہم کوئی وحشی نہیں، دیوانے ہیں،
تم سے بٹن کھلوانے نہیں، لگوانے ہیں۔
❝ ♥#Ali🃏💫_✌💥 ❞
تکتے ہوئے ہر شے کو بڑے غور سے گذرے
ہم بعد ترے جب کبھی لاہور سے گذرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain