Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

_____*ساری مستیاں اس کے سنگ کروں گا*
_______*میں اپنے جانو کو خوب تنگ کروں گا🙈

rana123pk
 

اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!!
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے...!!!

rana123pk
 

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣

rana123pk
 

ڈرو اس وقت سے جب جون جولائى ميں واپڈا والوں نے كہا
" ہمارى بجلى ہمارى مرضى😜

rana123pk
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔
#💔💔💔

rana123pk
 

لپٹ کر دیر تک تم____ در و دیوار رؤ گی
میں ایسی سوگ میں لپٹی جوانی چھوڑ جاؤں گا😢😢

rana123pk
 

بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇

rana123pk
 

آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب
آج پھر شہر کا موسم__خراب لگتا ہے

rana123pk
 

,کبھی کبھی غصہ مسکراہٹ سے زیادہ خاص ہوتا ❤
کیونکہ کے مسکراہٹ سب کے لئے ہوتی ہے😀
لیکن غصہ صرف اُن کے لئے جن کو ہم کھونا نہیں چاہتے 😍😍😍
❤❤❤❤❤😘

rana123pk
 

فراق یار کی بارش ملال کا موسم ،
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم ،،،!

rana123pk
 

آپ کو شادی میں کیا اچھا لگتا ہے؟
مہندی
بارات
ولیمہ
مجھے تو #مہندی 💖☺

rana123pk
 

کون کہتا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ھے؟
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو....

rana123pk
 

چلو آو لمبی لمبی چھوڑیں😂
هم نے کل چاند پر ایک پلاٹ لیا😁
اب آپ کی باری😁😁 #

rana123pk
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥

rana123pk
 

اگر مجھ۔ سے آپ کا موبائل ٹوٹ جائے تو......🤔🙈

rana123pk
 

*_جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔_*
*_تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯_*

rana123pk
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !
💊💊💊💔💔💔

rana123pk
 

کاش میں تیرے زلف کا بال ھوتا،
تم بھت پیار سے سوارتی
میں تمھارے رخسار پے آگرتا؟
علی ملنگ

rana123pk
 

😉بہت خوبصورت ہے یہ دنیا😍
کیونکہ اس میں میں جو ہوں😁🤭
#Ali_💃

rana123pk
 

#Ek baar Phir DaLy gA zaMana unGliya mUh mE
#Hum phir apni MoOj mE A rHy hN🔥🔥