تندور کی دکان پر دس مرد پہلے سے موجود ہوں
اور ایک عورت روٹی لینے آجائے
تو پہلے عورت کو روٹی دی جاتی
یہ ہے میرے پاکستان میں عورت کی عزت ۔۔
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
میں نے ٹشو پیپر پیھنکا تھا..😉
لڑکیاں سمجھ رہی ہیں کہ نمبر پیھنکا ہے..😂
😝😝😝😝
سمجھاؤ یار ایناں کڑیاں نوں کوئی 😒😒🙉🙉
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
""
محبت کہاں سے شروع ہوتی ہے
1مزاق😂 2جھوٹ😐
3دوستی😊 4آنکھوں سے👀
کاش تم زونگ بن جاؤ
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں...
😁😂
لکھنا تو تھا کے خوش ہوں تیرے بیغر بھی
مگر آنسو قلم سے پہلے ہی گرے گے.
اداس 💔
مجھے اپنی زندگی میں آج ایک چیز کی تمنا ہے
۔ ۔ اے Allah ۔۔
بس یہ دو آنکھیں جو میسج پڑھ رہی ہیں ان میں کبھی آنسو نہ آہیں ۔۔ آمین
پڑھی لکھی عوام حاضر ہو😳😳😛
بتاٶ ایک کلو چاول میں کتنے چاول ہوتے ہے؟😂😂🙈
ﮨﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺍﯾﮏ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا ڈبہﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ😎😍😂😉
ڈرتا___ہوں کہنے___سے کہ___محبت ہے___تم سے💖
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی😊
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.
لڑکے مر سکتے ھیں مگر کسی لڑکی کو دھوکا نھیں دے سکتے
Agree 🤷♂️
میری طبعیت بہت خراب ہے 😞😔😔
مجھے دعا چاہیے!
17 یا 18 سال کی ہو 🙈😜😂
بے زباں نہ سمجھ ہماری خاموشی کو🔥
گہرا پانی کبھی شور نہیں کرتا🔥
جب #دشمن🖕 نے بھی ہم #بھائیوں❤😘
👈کو #ایک ساتھ #دیکھا👏
تو #وہ بھی بولا🗣🗣واہ #مولا ایک اور #رولا💪
.💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے
مرد نے کبھی حقوق نہیں مانگے!
جب بھی مانگا لڑکی کا واٹس ایپ نمبر مانگا😂😂
*آج کی اچھی بات *
*السلام علیکم...*
*وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو ایک بار اٌڑ جائیں تو واپس نہيں آتے ...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain