موبائل کارڈ ٹیکس لگانے پر لڑکیاں ایسے پریشان ہیں
جیسے انہوں نے خود لوڈ کروانا ھوتا ھے😂
آپ کے City کا موسم کیسا ھے?
1☀️ 2🌥
3🌨 4☁️
Masoom Arain 😘 😘
سنو !
چکر چل رہا ہے نا تمہارا 😒🥀🖤
او سڑ یا نہ کر😡
کملیا.............🔥
تینوں 🙏آگے ہی خون دی کمی😂
ہے.......... ✌️
🌧☔
بارش بارش بارش
بولو بارش میں کیا پسند ہے ؟؟؟
☕🍵🍪🍦🍕🍤🍔🍝🍜🍗🌭🍧🍨🍳
Batao... 😋😋😋
چھوڑو محبت کی باتیں یہ بتاو۔۔
آپ کی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہو گیا؟😂😁😂🕵️🤠
شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁😂
روز روز کہاں سے لاؤں"New post".......🤔🤔
چھوٹا سا دماغ ہے🧠 وہ بھی آجکل کسی 😜کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے.......💕😍😍
❣
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
آرزو ❣
*کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..*
*مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..*
آخرکار اسکا میسج آہی گیابولی۔ کیا چل رہا ھے میں نے کہا "پنکھا"
بولی۔ اس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ مجھے میسج نہ کرنا
بلاک😂😂😊😊
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤💔😓
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
چلو کہ آج کوہِ طور پہ جایا جاۓ...!!
ایک شکوہ ہے براہ راست سنایا جاۓ!!
💔💔💔
تم میری ضد نہیں جو پوری ہو
تم میری زندگی ہو جو ضروری ہو💝 (E).h
*اے میرے رب😕😒*
*#دے دے کوئی اب🙈😏😜🤣🤣
جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں
وہ اس دفعہ گرمیوں میں ٹنڈ کروا کے دکھائیں
کہنے کو محبت ہے لیکن ،
اب ایسی محبت کیا کرنی،؟
جو نیند چُرا لے آنکھوں سے،
جو خواب دکھا کر آنکھوں کو،
کاش ہمارے ملک کی لڑکیاں بھی پیاری ہوتی 😐🙁😒
جیسے ہم لڑکے پیارے ہیں😍😋🙊
🙂🙂
مت ترسا اتنا کسی کو اپنی محبت کے لیے'. "
کیا پتہ تیری محبت سے کسی کی سانسیں چلتی ھوں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain