ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی...💔
لوگ صورت پر مرتے ہیں😐
ہم کو محترمہ کے لائک اور کمنٹ سے عشق ہے🙈
کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے۔۔😂
قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail
#challenge
پیار میں دھوکہ لڑکے دیتے ہیں یا لڑکیاں؟
👷👸😜🙈
-"اگر کچھ دیر کےلیے دنیا کی ہر چیز مفت مل رہی ہو تو آپ کیا لیں گے.؟؟؟
❤☺️
لوگ مجھ میں خامیاں ایسے نکالتے ہیں...😐😑
جیسے خود OrDeR پہ تیار ہوئےہوں...😏😝
💖BêåT___👑✨💕
ﮨﻢ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﻣﻘﺒﻮﻝﮨﻮﺋﮯ___ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ __ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ
#Rajpoot
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
Apko phla pyar knsi class m hwa tha
btao btao 😅😅🤣🤣
پرسنل سوال
آپ کےعلاوہ آپ کے 📱موبائل کا lock
🔐 کون کھول سکتا ہے...🤔🤔
🥰
ﺍﮔﺮ ﮨﻮ💚 ﻣﯿﺮی #ﺣﯿﺎﺕ 💖 ﻣﯿﺮﮮ #ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ!!!!!!!!!!
ﺻﺪﯾﺎﮞ🌹 #ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں 🌺ﺗﯿﺮﮮ 💗#ﺍﻧﺘﻈﺎر میں....!!!!!
#. 🌶👈
Fasla Rakhy Muhtarma
Pher apky Bhai Marny a jaaty hen
بن مانگے مل جاتا ہے محبوب کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے دعاﺅں کے بعد بھی
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سےصاحب !!
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے
-"تم سے عشق👑ہورہاہے۔۔۔کیا کیا جائے؟¿
-"خود کو روک لیا جائے🔥۔یاہونے دیا جائے
اے گُلِ فقر کی مہک ، روحِ فقیر میں دہک
اور صدا لگائے جا ، یار نہیں تو کچھ نہیں 😷😷
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک......!
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے.....!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain