Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

ہم سے کرنے میں _______ کیا قباحت ہے ؟
Killer
یوں بھی تم نے کسی سے کرنی ہے محبت !

rana123pk
 

بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر..

rana123pk
 

محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔

rana123pk
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!😷
💔

rana123pk
 

نہ دل کے جذبات الگ،
نہ مھبت کے انداز الگ😓
تھی بات لکیروں کی
تیرے ہاتھ الگ،میرے ہاتھ الگ....

rana123pk
 

اسکے چہرے کو تُو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں
پانچ جھیلـــوں کے برابر تو فقط آنکھیـــــں ہیں

rana123pk
 

بڑا شوق ھے نہ تمہیں ___احساس دلانے کا.....
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے......

rana123pk
 

کیا دیکھ رہے ہو
کبھی معصوم لوگ نہیں دیکھے کیا😂🙈

rana123pk
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں__ ملا کرتے
💞💞💞

rana123pk
 

لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں لوگ😊
کے وقت ہی نہیں ملتا انہیں اخلاق دیکھنے کو ❤💯

rana123pk
 

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!

rana123pk
 

مستقبل سے کھیل گئے جو میرے ۔
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے!!!!

rana123pk
 

روز آتے ہو، پڑھتے ہو، چلے جاتے ہو😕
آج کمینٹ کرو ، کوئی بات کرو❤🙈

rana123pk
 

اس وقت آپ کے سر پہ جو ڈوپٹہ ہے اسکا clor کونسا ہے🙂☺🙉🙈🌈

rana123pk
 

Good morning
Guyzzz
Kese he ap sb

rana123pk
 

کھبی منہ دھو کر امی کے ڈوپٹے سے
صاف کیاہے پچپن میں
🙈No jhoot 🙊
Me yes😍

rana123pk
 

🌹نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں
💞
ہم دل والے ہیں دلوں پہ راج کرتے ہیں

rana123pk
 

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
#۰۪۫.🤐🤐🤐🤐

rana123pk
 

سارا بیلنس کھا کے فر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں بندا جان کڈ دے اینا دی جیداں اے ساڈی کڈ دے وا 😬😬 😬😬

rana123pk
 

یہ پوچھنا تھا🙄
راہ چلتی لڑکی . کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ھے 😋😂😂😂😂😂