جمال یار سے آنکھوں میں " عکس" بنتا ہے!!! "عکس "جب روح میں اترے تو "نقش"بنتا ہے!!! واعظو! آؤ___!!! میں سمجھاؤں "رقص"کی تشکیل!!! "روح" جب "وجد" میں آے تو " رقص" بنتا ہے
, چلو یہ فرض کرتے ھیں !! کہ تم مشرق میں مغرب ھوں !! چلو یہ مان لیتے ھیں ! بڑا لمبا ____ سفر ھے یہ !! مگر یہ بھی حقیقت ھے ___!! تمھاری ذات کا ___ سورج ☉!! بہت سا راستہ ____ چل کر !! میری ھستی میں ___ ڈوبے گا !!💕😘