Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

سنو❤
آتى ہو انبکس😍
یا اغوا کروں تمہیں😜😝

rana123pk
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning

rana123pk
 

اُس کی کلائی مروڑتے مروڑتے
یہ دل مڑ گیا اُسکی جانب ❤

rana123pk
 

💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞

rana123pk
 

اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ، اک دل کے اداس ہونے سے

rana123pk
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے

rana123pk
 

:ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم....... ::
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم

rana123pk
 

گستاخ دل میرے کی_______ بس اتنی سی ہے خواہش.......❤
تیری دھڑکنوں کی___ صرف میں ہی جستجو بنو .❤

rana123pk
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝

rana123pk
 

لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے 😕
پر مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے 😁🙈😂

rana123pk
 

کس سے پوچھوں کہ یہ سیاہ رات کٹے گی کیسے
سو گئے جاکے کہاں ۔۔ خواب دکھانے والے😷😷

rana123pk
 

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناؤں

rana123pk
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر____
میرا ہونا تیرے ہونے کی _____نشانی ہو گا!!!!!

rana123pk
 

تجھ کو چاہوں انداز بدل بدل کے
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم

rana123pk
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!⛔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!! 😒

rana123pk
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

rana123pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ , کالی مرچ 1500 روپے کلو
اللہ جانے گوری ہوتی تو کتنے نخرے کرتی 😂🙊😛😜

rana123pk
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!💙
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔

rana123pk
 

لڑکی ہونے کا ایک بڑا نقصان یہ ہے
کہ بیچاریاں
کسی لڑکے سے لڑائی کرتے ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ
”تو مجھے ذرا اکیلے میں مل“😂😂😂

rana123pk
 

#ھزاروں_ـ__________بن #سنور کر بھی #آجائیں تو #بھی کوئی #مقابلہ نہیں.😌😉💃👉
#ھماری_________سادگی #میں جو #حٌسن_________ھے وہ #اپنی ھی
#ادا رکھتا #ھے ..😍☺💖👉
#AzEeM😁👈🌶🙈