Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

#غیروں سے کبھی مل کے #شرارت نہیں کرتے!
#تعمیر سرآب #عمارت نہیں کرتے................!
#ایماں_ہے_اصولوں کی #سیاست پہ #ہمارا.........!
#ہم_لوگ #ضمیروں کی #تجارت نہیں کرتے.......!

rana123pk
 

اب اس حد پر ہے بیداری کہ مجھکو
رات سے بھی محبت ہو گئی ہے..😷😷

rana123pk
 

*ہم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا*
*اب جس کے جی میں آے وہی پاۓ روشنی*

rana123pk
 

ادائیں تم بنا لینا ۔۔۔ اشارے میں بناوْں گا
تمھارے پھول جزبوں کو شرارے میں بناوْں گا
تمھارا ساتھ شامل ہے ، تو پھر تم دیکھتے آوْ
زمین و آسماں کے اب ، کنارے میں بناوْں گا
اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا
تو پھر اِس شال کے اوپر ستارے میں بناوْں گا
تمھارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا ۔۔۔
تمھاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناوْں گا
تمھیں بس مسکرانا ہے تمھیں بس گنگنانا ہے
محبت کے لیے نغمے تو سارے میں بناوْں گا

rana123pk
 

وہ چپ لگی ہے کہ ہنستا ہے اور نہ روتا ہے
یہ ہو گیا ہے خدا جانے دل کو رات سے کیا😷😷

rana123pk
 

لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏

rana123pk
 

Mera offer
میں تمہیں آفر دیتا ہوں🙊
میرا نمبر لو
دامادم چھوڑو اور وٹس ایپ پر آجاٶ🙈😜😂

rana123pk
 

❤_#کون #کہتا هے #کہ محبت #آنکهوں میں هوتی هے_❤
*#خان_*
❤_#دل تو وہ #بهی لے جاتے هیں جو #نظریں جهکا کے چلتے ہیں_❤

rana123pk
 

❤بڑا بدمعاش بن گیا ہے محبوب میرا
❤آنکھیں ملا کر اب آنکھیں دیکھاتا ہے

rana123pk
 

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕

rana123pk
 

باباجی فرماتے ہیں!!!!!!
یاد رکھیں زندگی میں صرف دو ہی موڑ آتے ہیں
"سجا" تے "کھبا"
باقی گلاں ای نے بس 😘💗

rana123pk
 

عِزتاں_رَکھی_اللہ_سوھنیا
#بڑی_دنیا_سَڑدی💥#اے۔ ✌🏻

rana123pk
 

میں اتنا غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں
مصروف ضرور ہوتا ہوں لیکن یاد سب کو کرتا ہوں

rana123pk
 

لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے
میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞

rana123pk
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

rana123pk
 

ایک تو پسند ہے____________مجهے شاعری اپنی
دوسری وه جس میں___________عنوان " تم " ہو💞💞

rana123pk
 

یونہی چوکھٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں
ہم ترا ہجر کب مناتے ہیں

rana123pk
 

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒

rana123pk
 

استاد عورت کی عقل اور جن کی شکل سے اللہ بچائے.....

rana123pk
 

ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے💘💘