Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

میں تو پانچ شادیاں کرونگا😌
دو ہاتھ دباۓ گی
دو پاٶں دباۓ گی
ایک سر دباۓ گی😊

rana123pk
 

بھیگے بھیگے رستے _ ہلکی ہلکی بارش
اے دل نادان سنبھل جا جنوری چل رہا ہے

rana123pk
 

ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻠﮯ۔۔
ﮐﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﺍ
ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﮯ۔۔
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮬﺮﮮ۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻧﭽﮫ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮯ۔۔
ﯾﻮﮞ ﺗﻨﮩﺎ ﭼﻠﻨﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔۔ !
ﭼﻠﻮ۔۔
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﯿﮟ۔۔

rana123pk
 

بچ کے نکلو اس دل سے
صاحب
ٹوٹا💘❤💔💔 ہوا ہے کہیں لگ نہ جائے

rana123pk
 

جہاں جہاں امکان نہیں تیرے ہونے کا
وہاں وہاں بھی انتظار تیرا ہوتا ہے

rana123pk
 

😇آج کل فیس بک پر بھی وٹہ سٹہ کا رواج چل رہا ہے 😂😂
😏
جس کی پوسٹ پرکمنٹس نہ 😌کرو وہ بھی نہیں کرتا 😒😒

rana123pk
 

*غریبی امیری ہے قسمت کا سودا*
*ملو انسان سے انسان کی طرح_________"*
#👑🔥

rana123pk
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم۔۔
Tnx Tanha dil

rana123pk
 

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا

rana123pk
 

"آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں" 😍🌸🍁

rana123pk
 

لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا...💕
انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی...💕😢😢😢😧

rana123pk
 

#Wo_Barray__Houslay Aur Himet_wala_Larka,,,!!!
#Jab_teri_YAAD_se_Larta_hai_tou_Roo_parrta______________________hai,,,!!!
#_Ali Rajpoot

rana123pk
 

فروری کا انتظار تین قسم کے لوگ کر رہے ہیں
برتھ ڈے والے 😃😃
پی ایس ایل والے 😊
اور ویلنٹائن ڈے والے 😜😜😜😝
آپ کونسے والے ہیں ؟؟؟؟؟🤔🤔🤪🤣🤪

rana123pk
 

غیر کی باتوں کا اسے، آخر اعتبار آ ھی گیا ،
میری جانب سے ، دل میں ، غبار آ ھی گیا ،،
جانتا تھا کہ کھا رھا ھے ، بیوفاء جھوٹی قسم ،
سادگی دیکھو کہ پھر بھی ، اعتبار آ ھی گیا ،،
تو نہیں جو آیا ،وفاء دشمن ، تو کیا ھم مر گئے،
چند دن تڑپا کیئے ھم ، آخر قرار آ ھی گیا ،،
یہ دل میں تھا اے حشر ، ان سے نہ بولیں گے کبھی،
وھ بیوفاء جب سامنے آیا، تو پیار آ ھی گیا ،،

rana123pk
 

میں کیسے گفتگو سے __ غیر کو اپنا بناتا ہوں
ادھر آؤ ، یہاں بیٹھو ، تمہیں جادو سکھاتا ہوں

rana123pk
 

اپنی آنکھوں سے دیکھ لینا
ماہی
تیری ڈولی سے خوبصورت میرا جنازہ ہوگا

rana123pk
 

ہماری ادائیں جو دیکھو تو دل کو سنبھال کہ رکھنا ....❤
ہم بس اشاروں سے........... دلوں پہ چھا جاتے ہیں.....

rana123pk
 

گال چوم کر اسے _____مناتا ہوں ہر بار 😘
وہ جان بوجھ کر روز ناراض ہو جاتی ہے😍♥️

rana123pk
 

بےشک مسکرانا صدقہ ہے😍
لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😂😁😁

rana123pk
 

تم حسین ہو تو کیا مطلب
ہم مرجائیں تم پہ__؟؟ 😒👊