ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
اُف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں____ پہ تبسم کی لکیر
ہاۓ اُن مست نگاہوں__ کا___اثر کیا کہئیے
وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا😂
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂😂😂
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں .
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔🙃
لوٹ کر آنا میرے جنازے میں ایک آخری حسین ملاقات تو ھوگی
میرے جسم میں جان نہ ھوگی مگر میری جان میرے جسم کے پاس تو ہوگی
اگر میں کہوں کہ مجھے آپ کے ساتھ چائے پینی ہے😍🤔🤔🤔
تو آپ کا جواب کیا ہو گا💓💓
چلو مر جاتے ھیں تم پر💕
بتاؤ دفن کرو گے سینے میں💕
*"*
سوچا تھا کہ وہ بھی ٹوٹ کر چاہے گا ہمیں
مگر سوچا بھی ہم نے چاہا بھی ہم نے اور ٹوٹ بھی ھم ہی گئے
وہ بڑے گھر سے تھے صاحب
چھوٹے سے دل♥ میں کیسے رہتے😔
Feeling Sad
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!😍
اگر دل میں کوئی ہڈی نہیں ہوتا
تو پھر یہ کمبخت ٹوٹتا کیوں ہے
💔💔💔💔💔💔
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر😌😔
مگر تو میرے لیئے ترسے💔🖤🥀
🥀♥️
👑👈
سنو۔۔۔🙈
کتنے بھائیوں کی بہن ہو۔۔🙂
تاکہ آپ سے احتیاط کروں۔۔😂😂😜😜
اس نے بولہ مجھے تاروں سے پیار ہے 🤗
میں نے بھی اسے غبارں سے باند کر اڑایا😝
فرض کریں آپ میرے استاد ہیں مجهے ایسی نصیحت کریں جو ساری زندگی کام آئے؟
عشق تھا_____تم سے کر لیا
فریب ھوتا تو سب سے کرتے🔥🥀__"
سنیے..! جب #مولوی صاحب پوچھے گیں "قبول ہے"😂😁😜
تب "hmmm" والی بے وقوفی مت کیجیے گا🙄😂
#🙊🙈🙉
پھر سے تیری یادیں میری چوکھٹ پہ کھڑی ہیں ""
وہی سردی وہی برف وہی دلکش جنوری ہے """"
👌🏻R
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain