Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

اے ... انسان
صرف جینا ہی زندگی کا مقصد نہیں
ہم کو مرنا بھی ہے یاد رکھ
عمدہ لباس کے شوقین سادہ کپڑے کا کفن بھی یاد رکھ
اونچے مکان کے شیدای قبر کی گہرای بھی یاد رکھ
لذیذ چیزیں کھانے والے قبر کے کیڑے بھی یاد رکھ
گناہ کرکے جھومنےوالے
موت کی سختی بھی یاد رکھ....

rana123pk
 

وقت بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں
آپ سے محبت ہے، آپ سے ہی رہے گی 😘

rana123pk
 

یوں راہِ وفا کی صلیب پر دو قدم اُٹھانے کا شکریہ
بڑا پُر خطر تھا یہ راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ

rana123pk
 

میــں نبھاتـا ہـوں__ ہــر تعلــق کـو
جب تلک__ وہ ســزا نہیــں بنتــا..

rana123pk
 

اے سمندر میں دریا اتارنے والے🌟
میرے دل سے اس شخص کو اتار دے😢💔🙏

rana123pk
 

💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کوئی اندر جھانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا____
یہ ہنستا چہرہ تو صرف زمانے کے لئے ہے____

rana123pk
 

اگر آپ کا کہیں بھی "جی" نہیں لگ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ ہمارے نام کے ساتھ "جی" لگا لیجیے۔😋😂😝

rana123pk
 

میری GF مجھے چھوڑ گئی میں کیا کروں؟
kurkary کھاؤ یا lays
🙈😂

rana123pk
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

rana123pk
 

ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂😂

rana123pk
 

" جوگ " " فقیری " __________ "عشق " اِک پاسے !!!
" یار ❤" سوهنے دی ____________ " دید " اِک پاسے !!💕

rana123pk
 

Apko yakeen nhi naa jakr apni pic ainy mn vekho🙈🙈🙈

rana123pk
 

آٹے کا بحران اسلئیے ہے کے عوام نے نومبر اور دسمبر میں زیادہ روٹیاں کھالیں ۔ شیخ رشید

rana123pk
 

ہرگروپ میں ایک شہزادہ اور ایک شہزادی ہوتی ہے۔😒😒
Shehzada
تو میں ہوں 🙈😍
لیکن shehzadi نظر نہیں آ rahi🙊🌹🌹

rana123pk
 

پاکستانی لڑکیاں😍 تم پہلے لڑکے ہو جس سے میں بات کررہی ہو🙊🙊😛😆😆😂😂

rana123pk
 

مجھے میٹھے کریلے, گرم قلفی, اُبلی ہوئی چاکلیٹ, سپائیسی آئسکریم اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے. 😋🤪😂
or apko

rana123pk
 

*ان کے ہونٹوں سے.... میرا زکر واللّہ💕😊💕*
*تبدیلی آ نہیں رہی ....تبدیلی آ گئی ہے💕😋💕*

rana123pk
 

خودی کو کر شریف اتنا کہ😊
لڑکیاں خود تجھ ہی سے پوچھیں 😉
بتا تیرا نمبر کیا ہے😋😁

rana123pk
 

لفظوں سے میری مات ممکن نہ تھی ✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے 🙂💔💯

rana123pk
 

جو لڑکی یہاں سے بغیر "Comnt"کے گزرے😠😎
اللہ کرے اسے کالا شوہر ملے ( آمین)
🤭🙈☑️🙉