Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

مجھے کیسے یقیں آئے،____ محبت تم بھی کرتے ہو
تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے ہمیشہ خوش ہی دیکھا ہے

rana123pk
 

دل کرتا ھـے، تمہیں دعا میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ😜😂

rana123pk
 

ان کی مسکان سے ملتا ہے بہاروں کا پتہ
وہ تو موسم کو بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں❤

rana123pk
 

سنو کہا سے ہو تم؟🙊
پتا تو چلے کتنے دور اور کتنے پاس ہے ہم

rana123pk
 

لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤

rana123pk
 

نہیں ہے رابطہ ، لیکن صدقہ دیتا ہوں
مجھے پتہ ہے وہ اکثر سفر میں رہتا ہے

rana123pk
 

"حسرتِ دیدار" بھی کیا چیز ھے..............صاحب!
وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا !

rana123pk
 

جہاں جہاں امکان نہیں تیرے ہونے کا
وہاں وہاں بھی انتظار تیرا ہوتا ہے

rana123pk
 

بن تیرے ___ باخدا نہیں آتا.
لفظ جس کو "قرار" کہتے ہیں

rana123pk
 

اگر آپ کو آپشن دیا جائے کہ جو کچھ آپ اپنی زندگی میں کھو چکے ہیں ان میں سے کوئی ایک واپس مانگ لیں تو آپ کیا مانگیں گے

rana123pk
 

شکر ہے موت سب کو آتی ہے
ورنہ میرا تو اس بات کا بھی مزاق بنا لیتے
کہ غریب تھا اس لیے مر گیا

rana123pk
 

Good morning

rana123pk
 

A o A friends app sab ek BT btao k hum sb is duniye me kiss liye aye hain no bad comnt.....? Sb ans de

rana123pk
 

گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳

rana123pk
 

تجکو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے
پوچھو ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا😍

rana123pk
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘

rana123pk
 

مجھے کیسے یقیں آئے،____ محبت تم بھی کرتے ہو
تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے ہمیشہ خوش ہی دیکھا ہے

rana123pk
 

"حسرتِ دیدار" بھی کیا چیز ھے..............صاحب!
وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا !

rana123pk
 

محبت سے ماروگے تو مر جاٸیں گے😣
ہم گاٶں کے لوگ زیادہ سیانےنہیں ہوتے😭

rana123pk
 

آج کہاں ہو تم !!!!!💔
میری ایک آہ پر تڑپنے والے