"حسرتِ دیدار" بھی کیا چیز ھے..............صاحب!
وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا !
آوُ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہو جانے کی
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم
یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے
شغل لگاتی ہو ۔
کریم نہیں ۔😄😄😄
وہ اپنی چاۓ بھی مجھے دے دے😍
میں اس قدر اس کی لاڈلا ہو جاٶں😛😜
.لڑکیاں....لڑکوں کو پھسانے کے لیے میک اپ کرتی ہیں😀😏😂😁
بات ختم..✋😇😇
Agree😂😂✌🏻
👈🏻سِیرتوں کا حُسن کیا جانیں ✨
صورتوں کے بھکاری لوگ🌚
یہاں کوئی ضدی لڑکی ہے تو پوسٹ پر آئے
کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے♀️🙊🙈♀️😜😛
ابھی لڑکیاں کپڑے دھو کر آئیں گی!!
اور بولیں گی،،،sunday ہے نہ ابھی اٹھی ہوں😝😅😂😜
الٹی کا بہانہ کر کے
کھڑکی والی سیٹ لینا
بھی پاکستانی قوم کا ٹیلینٹ ہے
😂😂😭😭😱😝
پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے ؟؟
وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا 😛😂 😂
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.....
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں....
♥️♥️
* مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
۔۔۔۔۔
#Hàssii😊
سنو کڑیوں..
میرا دل کسی نے...
چوری کر لیا ہے
کون ھے وہ
زرا نظر تے او❤😛😂
جو لڑکیاں پوسٹ پر آنے سے شرماتی ہیں ان کیلئے وٹس اپ اور مسینجر میں پردے کا خاص انتظام کیا ہے وہاں آ سکتی ہیں,, 💕💕💕
سب لڑکیوں سے سوال؟
نئی نویلی د لہن کو کتنے دن بعد
گھرکا کچن سنبھالنا چاہیے👰
😜
#
مجھے مفتی منیب الرحمان والی دوربین چاہیے 🔭😁
مجھے سسرال شریف درشن کرنے ہے 😂😂🙈🙈😂
سنو!
نہ کیا کرو Ignore میری پوسٹ چھوٹا سا دل ہے میرا ٹوٹ جاتا ہے🙁💔
نہ رہا کرو اداس کسی بے وفا کی یاد میں
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تمہاری دنیا اجاڑ کر
کچھ لڑکیاں چھوٹے بچوں کی چیز کھا کر کہتی ہیں
😋
نا رو کاکا وہ چڑیل کھا گئی ہے 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain