Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

35 روپے کلو والا آٹا 70 روپے کلو کیا ابہی بہی کسی کو تبدیلی کا کیڑا تنگ کر رہا ہے 😂🤣

rana123pk
 

ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ❤️
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﻮ
ﺑﺎﺭ ﺷﮑﺮﯾﮧ❤️
#❤️

rana123pk
 

میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور کوئی لڑکی اپنا ڈپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے😍😍
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو🙈🙈🙈😜😜

rana123pk
 

میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور کوئی لڑکی اپنا ڈپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے😍😍
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو🙈🙈🙈😜😜

rana123pk
 

اپنے اپنے شہر کا نام بتاؤ
شاید کوئی قریب کا مل جائے
بندہ اس بہانے بوتل ہی پی لیتا ہے😝🙊🙈😂😂😘😍

rana123pk
 

بظاہر آزاد لگتے ہیں مگر یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ 💔🥀

rana123pk
 

دھوکا دیتی ہے معصوم چہروں کی چمک اکثر..!!🎭🍁🐍
ہر کانچ کے ٹکڑے کو___ "ہیرا" نہیں کہتے___!!😒🌚💯
#i

rana123pk
 

کوئی تو ہوگی جو کہتی ہوگی 🙉😴
مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا پسند ہے👱♂️ 🙊🧐

rana123pk
 

ہاں درویش بن گیا ہوں میں
یاد رہتے نہیں ستم اس کے 😊🔥

rana123pk
 

مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒

rana123pk
 

مرشد فرماتے ہیں❗
عشق نام ہی اطاعت کا ہے
پھر وہ انسان سےہو یا خداسے🔥💯

rana123pk
 

💕#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💕
💕بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💕

rana123pk
 

محبوب پوسٹ تک نہیں آتا 😔
اور بابا جی نے قدموں تک کا لارا لگایا ہوا ہے 😂

rana123pk
 

چھلا میرا جی ڈھولا کوئی کوٹھے تے بوٹی اے
لوکاں دے ویا ہو گئے ساڈی منگنی وی اوکھی اے 😂😍

rana123pk
 

🍁کبھی لیٹ کے فون یوز کرتے ہوئے🤳
ہاتھ سے گر کے منہ پہ وجا ہے🥶😒
🔥

rana123pk
 

دل اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے
دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں کبھی خوش نہیں ہوتے...🤓😂😂😂😂🔫🔫🔫

rana123pk
 

کوئی بتاۓ گا
سچا پیار کرنے والے لڑکیاں کس ملک میں رہتے ہیں...؟🙊

rana123pk
 

اس وقت سب کیا کر رہے ہیں.؟؟
جس نے پڑھااسےبتانا
پڑےگا...
No cheatingUo

rana123pk
 

"کچھ نہیں ہوتا عشق کرنے سے
ہاں مگر سر میں درد رہتا ہے🖤🙃"

rana123pk
 

لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائے
تو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دلہا نشئ اے🤣😝