Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

آج ميں ایک لڑکی کو آنکھ ماری🙈اُس نے اپنی جُوتی کی طرف ِاشارہ کيا اس کا يہی مطلب ہے نہ😕
کُڑی مینو کہندی مينوں جوتی لے دے سوہنيا🙈

rana123pk
 

مریض: میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنائی نہیں دیتا.
ڈاکٹر: تمہاری عمر کتنی ہے؟
مریض: جی میری عمر 90 سال ہے.
ڈاکٹر: تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

rana123pk
 

اپنے جانو سے فرصت مل جائے تو میری پوسٹ پہ بھی آجایا کریں😒

rana123pk
 

*خالی محبت سے بات نہیں بنے گی*
*تمہیں روز آکر گلے بھی لگانا ہو گا*

rana123pk
 

آؤ ہم باتیں کریں 💕 پیار کی😍
کیونکہ آج چھٹی😜 ہے اتوار کی😁

rana123pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل
ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ 😂😂😍😉

rana123pk
 

kya University k larkiya ak ache wife bn skte hai

rana123pk
 

شادی کے بعد کتنے بچے ہوں گے؟ ؟
جواب آپ کے فون نمبر کا آخری ہندسہ 😂😅
Mine: 9 👻🙈😝

rana123pk
 

بلیک کپڑوں میں کون زیادہ پیارے لگتے ہیں
لڑکیاں 👈💃
یا
لڑکے 👈🚶♂️

rana123pk
 

2020کا پہلا واقعہ ضلع رستم میں ایک بچہ پیدا ہوا جسکا وزن پچيس کلو تھا پندرہ منٹ میں وہ اٹھ کے کھڑا ہوگیا دو دن بہت دوڑنے لگا ۔۔۔۔#یہ بلکل سچا واقع ہے کیونکہ وہ کھوتی کا بچہ تھا ۔۔۔۔۔۔
غور سے پڑھنے کیلیے شکریہ پاکستانيوں 😁

rana123pk
 

جس بات کا ڈر تھا وہی ہوا نہ
لگا لی نہ صبح صبح مشین 😜😂😂😂

rana123pk
 

بڑا مشکل ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا
جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند

rana123pk
 

وہ بچھڑا تو یوں لگا مجھ کو
میری منت کا دھاگہ ٹوٹ گیا...💔

rana123pk
 

کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے دشمن بھی
محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں❤

rana123pk
 

فاصلہ رکھیں جناب😒
آج میرے دِل کی تاریں شارٹ ہیں😂😂

rana123pk
 

جس بات کا ڈر تھا وہی ہوا نہ
لگا لی نہ صبح صبح مشین 😜😂😂😂

rana123pk
 

بتاو اپنے بارے میں اپ کیا کرتے ھو
Me #Free

rana123pk
 

اگر میں گروپ چھوڑ دوں 😇
کیا آپ مجھے مس کرو گے ☺😁

r  : ہک چھری تے نین شرابی رکھدا پتر راجپوتاں دا - 
rana123pk
 

"حسرتِ دیدار" بھی کیا چیز ھے..............صاحب!
وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا !