چھوڑ سب وعدوں کو, قسموں کو, ارادوں کو تُو آئینہ دیکھ اور بتا میری پسند کیسی ہے- ❣
بڑی شفا ہے ، تیرے عشق میں ! صاحب جب سے ہوا ہے ، کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا •• •
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
کاش میرا سویا ہوا نصیب جاگ جائے ، 😰😰🤗 مجھے کوئی بدمعاش لڑکی اٹھا کے بھاگ جائے، 🙈🙈😜🙊😜
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا , تو ہم کاغذ کی کشتی پہ سمندر میں اتر جاتے تهے
#تجھے 😐❣️اگر اپنے #لفظوں 💋😔میں بیان #کروں #میں 😒🥰 #تو میری 💕🙉#بند #آنکھوں😗🙃 کا #سکون ہے #جاناں !😎🙄 #MISSS___U😑
جس کو بھی دیکھا پیار میں روتے ھوئے دیکھا.. یہ محبت تو مجھے کسی فقیر کی بددُعا لگتی ھے..
زیب دیتا ھے اسے اتنا تغافل مجھ سے وہ کہیں اور بھی مصروف وفا ھے شاید__💔
تیری محبت کا پیاسا تھا اس لیئے ہاتھ پھیلا دیا ورنہ میں تو خود کی زندگی کے لیئے بھی دعا نہیں کرتا
مجھ کو تکلیف میں دو گھونٹ پلا کر پانی اُس نے پھر ميرے ــــــ تڑپنے کا تماشا دیکھا
اس راہِ شوق میں میرے نا تجربہ شناش ___ غیروں سے ڈر نہ ڈر ، مگر اپنوں سے احتیاط
گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور حال آپ کا بھی میری نماز جیسا ہے
تحریروں کے ہنر سے واقف ہوں میں بھی مگر شوق ہے کہ آنکھیں پڑھے کوئی☺