Damadam.pk
rana123pk's posts | Damadam

rana123pk's posts:

rana123pk
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا، ہار جاؤ گے🔥
❤️❤️

rana123pk
 

اس ٹائم آپ کے پاس اپنے ذاتی کتنے پیسے ہے
لمبی لمبی نہ چھوڑنا
میرے پاس 210 ہیں😂😂😂😂😂

rana123pk
 

کسی نے پوچھا کون ہے وہ جو تیرا یہ حال کر گیا.... 😘😍😛👌
میں ہنس کے بولا اس کا نام ہر کسی کے لب پر اچھا نہیں لگتا.💞💓

rana123pk
 

💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
✌❤✌

rana123pk
 

دنیا میں کامیاب جوڑا
صرف جرابوں کا ہے
کہ ایک کے بِنا دوسرا
ادھورا ہوتا ہے .

rana123pk
 

ہم رکھتے ہیں منفرد اصول وفا
ہم سانس تو چھوڑ سکتے ہیں
مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں....

rana123pk
 

جو کہنا چاہا کھہ نہ سکا جو لکھنا چاہا لکھ نہ سکا
جوزبان ملی تو کٹی ہوئی جو قلم ملا تو بکا ہوا

rana123pk
 

يوں نہ ديكھا كرو خُدا كے لۓ 😍😉
بڑھ گئ #محبت تو مصيبت ہو جاۓ گى😉😉

rana123pk
 

وہ بارشیں اور بھی حسین ہوتی ہیں
جو میرے شہر گوجرانولہ میں ہوتی ہیں⁦⁦

rana123pk
 

پڑھائی ختم کر کے جب میں لوٹا۔۔۔!
کوئی افسر اُسے لے جا چکا تھا “..

rana123pk
 

اب میرے پاس بھی آنا تو استخارہ کر کے آنا
اب میرا سایہ بھی تیرے حق میں بہتر نہیں

rana123pk
 

#_خود کو #کھو نے کا #پتا ہی نہ #چلا🔥
#_کسی کو #پانے کی یوں #انتہا کردی🔥

rana123pk
 

*سيلفی لينے کے طريقے!!*
1⃣ اگر دانت شو کرنے ہيں لفظ *کراچی * کو لمبا کر بولیں کراچیییییییی ☺
2⃣ لفظ ( لاھور ) کو لمبا کر کے بوليں *لاھوررررررر* چونچ والی سيلفی😉
3⃣شرمانے والی سيلفی لفظ ( پنڈی )😝کو پيييينڈی ايسے بوليں 😂
4⃣اگر خوبصورت سيلفی بنانا چاہتے ہيں
تو مسکرا کر بوليں *پشاورررررر*
🤭😘😍😜😋🤭
*اب سب سچ بتانا کس کس نے اندر ہی اندر یہ پریکٹیکلی کرکے دیکھا ہے انی نکی گل واستے جھوٹ نہ بولیو 😁*
😂😂😂😂

rana123pk
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈

rana123pk
 

اداس لڑکی تمہاری اداس نظموں کا
پتا ہے کتنی زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے🔥

rana123pk
 

کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں
تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو
جاذب قریشی

rana123pk
 

❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

rana123pk
 

جب نادرہ والوں کو میری کوٸ شناختی علامت نہیں ملی😕😩😒 تو انہوں نے لکھ دیا دیکھنے میں شہزدا

rana123pk
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂

rana123pk
 

کچھ تو سوچا ہوگا قسمت نے تیرے میرے بارے میں💞
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں تم سے محبت کیوں ہوتی ؟؟ 💞