مسکراھٹ سے شروع ------ اور رولانے پہ ختم
بس اسی داستانِ ظلم کو لوگ محبت کہتے ھیں
زرا سنبھل کے ہم سے عشق فرمائے حضور۔۔۔۔❤❤
ہم اگر سانسوں میں بس گۓ تو نشہ بن جاۓ گے۔۔۔۔😍😍
کسی نے ھم سے سوال کیا کہ یہ دنیا کیسے چلتی ھے?
ھم نے ھنس کر جواب دیا بے وفاٸ سے❤❤
صورت بغیر سیرت کے ایسا پھول ہے
جس میں کانٹے زیادہ ہوں اور خوشبو بلکل نہ ہو
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو __ ملاقات سمجھ لیتے ہیں.
دیکھتے دیکھتے تاروں کا سفر ختم ہُوا
سو گیا چاند ۔۔۔۔۔۔ مگر نیند نہ آئی مجھ کو🔥
جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہو جاتی ہیں چاہے توجہ ہو یا محبت۔۔😊
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
😘 😘
*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گی"‐-❤️*
♥️🔥♥️
تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی
نظارے ہم کیا______دیکھیں❤
آنکھوں میں نمی تھی_اور وٹامن کی کمی تھی🤭
جس سے ساری رات بات کی😋 وہ جانو کی امی تھی😓😂🙈
سنگل ہوں...😌
کوئ لائن مارنا چاہے تو بسم اللہ..😍
☺️🤣😊❤
کیا #کرو گی اگر کہہ دوں😍
کہ اچھی لگتی ہو #مجھے
🙈🙈
کوئی اچھا سا شیمپو بتا دیں
میرے سارے emojisگنجے ہیں
😀😊😎😉🤗😛😜😒
لہجے کتنی دیر کے لئے میٹھے رکھنے ہیں
یہ تو ضرورت طے کرتی ہے
اُس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو
میں خود شرمــــــــندہ هوں اعتبار کر کے
❤
..ﮔﺮﻟﺰ : ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻻ ﯾﺎ ﺷﯿﻮ ﻭﺍﻻ
ﺑﻮﺍﺋﺰ: ﭘﺘﻠﯽ ﯾﺎ ﻣﻮﭨﯽ۔۔
لڑکیاں ہر چیز میچنگ کرتی کپڑے جوتے چوڑیاں پونی صرف ایک چیز میچ نہیں ہوتی وہ ہے منہ اور پاؤں کا رنگ 🙊😎😆😉😂
💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا💔
میرے بہادر نوجوانو اٹھو اب وقت آ گیا ہے☺😊☺😊
واٹسیپ پے اپنے اپنے مورچے سنمبالو 😂😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain