مجھے خود سے معافی مانگنی پڑی
کہ میں خود کو خوش نہ رکھ سکی
تُو میری کھوج سے تھکا اور میں
چیختی رہ گئی یہاں ہوں میں
یُوں بھی ہم دُور دُور رہتے تھے
یُوں بھی سِینوں میں اِک کُدورت تھی
تُم نے رسماً بھُلا دیا ورنہ
اِس تکلّف کی کیا ضُرورت تھی
خدا ہماری طرف دیکھ ہم سے باتیں کر
ہمیں تمھاری مدد کی بڑی ضرورت ہے
😓✨
*کاش میں کھینچ سکوں وہ زبانیں جو کڑوے الفاظوں سے تَن مَن جلا دیتی ہیں*
*کاش میں نوچ سکوں وہ نگاہیں جو لمحے بھر میں ہزار تبصروں میں ماپتی ہیں*
*کاش میں توڑ سکوں وہ انگلیاں جو پیمانہء عزت و ذلت میں جھلا کر رکھتی ہیں*
*اور کاش میں دھو سکوں وہ سوچ جو ضمیر کو دفنا کر
تہمت کو چُن لیتی ہے*
✨
کہاں میں روک سکی ہوں بچھڑنے والے کو
خدا کی شے تھی خدا کے سپرد کرنا پڑی
تُجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تُجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
تہذیب حافی
تُو نے دیکھی ھے وہ پیشانی ، وہ رُخسار ، وہ ھونٹ؟
زندگی جن کے تصّور میں ، لُٹا دی ھم نے
تجھ پہ اُٹھی ھیں ، وہ کھوئی ھُوئی ساحر آنکھیں؟؟
تجھ کو معلوم ھے ، کیوں عمر گنوا دی ھم نے؟؟
وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ہے اور ہم لوگ
جو ہو چُکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں
Sometimes suffering is just suffering. It doesn't make you stronger. It doesn't build character. It only hurts.
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں..!
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے...✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain