Damadam.pk
ranoo22's posts | Damadam

ranoo22's posts:

ranoo22
 

تمہاری آنکھ ہے دریائی، کھینچ لیتی ہے...
بہاؤ دے کہ توانائی کھینچ لیتی ہے...
بہت سے لوگ اچانک یونہی نہیں مرتے...
انہیں زمین میں تنہائی کھینچ لیتی ہے...✨

ranoo22
 

ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے
جب ہر چیز پر صبر کر لیں
تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں

ranoo22
 

*میں کم گو ہوں لیکن اسے ہنسانے کے لیے گھنٹوں تک ڈھیروں بے مقصد باتیں کرسکتی ہوں*

Funny joke
r  : Bilkul is izzit k laiq hoty🤣 - 
Ye bat b each hai k mohabat or ahtram mn frq hota hai💖
r  : Ye bat b each hai k mohabat or ahtram mn frq hota hai💖 - 
aziyat hi aziyat hai💔
r  : aziyat hi aziyat hai💔 - 
ranoo22
 

Dogs bark at what they don't know😊

ranoo22
 

"آپ کا بچپن اس وقت ختم ہوتا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ نیند ایک انعام ہے، سزا نہیں۔"
سہی بات☺️

Koi shk nai🍁
r  : Koi shk nai🍁 - 
ranoo22
 

Yaqeen rkhyn zindgi or mout sirf Allah k hath mn hai like krny sy mout nai atii na kbi koi mrra hai is liye posts b like kr diya kryn🙂
Shukriya😇

ranoo22
 

ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلے...
پھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے...✨

ranoo22
 

محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے
اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف" ہے

ranoo22
 

میں محبت بھی محبت کے عوض دیتی ہوں...
پھر بھی ہو جاتا ہے اس کام میں نقصان مجھے...✨

Attitude Poetry image
r  : 😒✨ Galliyan Lazmi dijiyo - 
ranoo22
 

اس کے لہجے میں تھکن ہے، نہ ہی آثار مرگ...
اس کی آنکھوں میں مگر سب سےانوکھا دکھ ہے...✨

ranoo22
 

عورت صرف اس مرد کو نہیں پہچان پاتی جس سے وہ محبت کرتی ہے! ورنہ اس کے علاوہ ہر مرد کو ایک نظر میں پہچان لیتی ہے...✨

ranoo22
 

تمہارے بعد دکھوں سے نجات پائی ہے...
تمہارا ہونا خدا کا عذاب تھا ہم پر...✨

ranoo22
 

میری دنیا اُجڑ گئ اُس میں...
تم اُسے حَادثہ سمجھتے ہو...
آخری راستہ تو باقی ہے...
آخری راستہ سمجھتے ہو..؟✨

ranoo22
 

حکمرانوں تم سمجھ سکتے نہیں یہ اضطراب...
بیٹیاں بڑھتی ہوئی، چڑھتے ہوئے سونے کے دام...💔

ranoo22
 

والیل کی آیت پھونکو نہ
کبھی زُلف کے گُنجل بھی سُلجھیں
کبھی کرو تلاوت یوسفؑ کی
میرے بیچ زُلیخہ روتی ہے
مجھے کبھی ضحیٰ کا پاٹ پڑھاو
میرا مُکھڑا روشن ہو جائے
والعصر کو گھولو سینے میں
مجھے گھاٹے اب نامنظور سائیں
اخلاص بسا دو روح اندر
مجھے اب ہرجائی ہونا ہے
مجھے وصل دیو سرکار سائیں
مجھے ایک اکائی ہونا ہے