تاکہ عبرت پکڑیں اور غیر نہ دیکھیں تمھیں...
جی میں آتا ہے نکلوائیں دو چار کی آنکھیں...✨
تنقید نہ تکرار، بڑی دیر سے چُپ ہیں...
حیرت ہے مرے یار بڑی دیر سے چُپ ہیں...
گُونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر...
ہم ماہرِگُفتار بڑی دیر سے چُپ ہیں...✨
مجھے کمی نہیں ہوتی کبھی محبت کی...
یہ میرا رزق ہے اور آسماں سے آتا ہے...✨♥️
"اگر راستے میں مجھے ایک بھی شخص مُسکرا کر مِلا یا کسی نے کم از کم ایک نظر اپنائیت اور ٹھہراؤ سے مجھے دیکھا، تو میں لوٹ آؤں گا۔"
فرانس میں پُل سے کُود کر خودکشی کرنے والے اکتالیس سالہ رائٹر روڈرگ کیپریو کی آخری تحریر
💔
یہ سمجھ لو کہ مر گئی ہوں میں
..پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھ
تمہارے بعد دکھوں سے نجات پائی ہے
تمہارا ہونا خدا کا عذاب تھا ہم پر۔۔۔
سنو میں نفس نفس محبت ہوں...
میں بنجر دل کو ذرخیز کر سکتی ہوں...✨
انائیں تھم بھی جائیں تو، اب واپس نہیں آنا...
جہاں پر تم کو رکھا تھا، وہاں اب صبر رکھا ھے...✨
جس کیلیے کوئی منتظر نہ ہو____
اسے معلوم نہیں کرنی چاہیے۔۔
پھولوں کی قیمت۔۔
تاریخ، دن اور وقت۔✨
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے...
تُو اُسے گلے لگا کے دیکھ، شاید مر جائے...✨
اور مُحبّتیں اب اصحابِ کہف کے سِکّوں کی مانند ٹھہریں،
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں✨
ہم اتفاق سے کبھی ہنس بھی پڑے مگر
اس جبر کی ہنسی میں خدائی کے رنج تھے
میرا خلوص شہر منافقت کی گلیوں میں...
شکستہ پا سہی لیکن سر اٹھا کر گزرے گا...✨
عورت درست شخص کے ہاتھ میں سب سے خوبصورت کتاب ہے...✨
وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑا تھا شاید...
اور مجھے لگا اُسے میری پریشانی ہے...✨
میں بولنے کے لیے اتنی دیر سے چپ ہوں...
خدا کے واسطے کوئی تو مجھ سے بات کرے...✨
ہم جنت میں ساتھ بیٹھے، خود پہ ہنسیں گے...
کہ یونہی افسردہ تھے بےوجہ کی باتوں پہ...❤️
کرّۂ ارض کے ہر اُس خطے، ہر اُس مقام پر تنہائی کا عنصر موجود ہے جہاں تم نہیں ہو......!!❤️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain