Damadam.pk
ranoo22's posts | Damadam

ranoo22's posts:

ranoo22
 

میں چاہ کر وہ شکل مکمل نہ کر سکی...
اس کو بھی لگ رہا تھا ادھوری بناؤں گی...
تصویر میں بناؤں گی دونوں کے ہاتھ اور...
دونوں میں ایک ہاتھ کی دوری بناؤں گی...🖤✨

ranoo22
 

😊 تُو نہیں تھا مگر یہ دلاسہ ضروری تھا میرے لیے...
تُو یہیں ہے، میں خود کو بتاتی رہی مسکراتی رہی...✨

ranoo22
 

میں خودکشی کے لِیے چھت پہ آگئی ہوں مگر...
ڈرا رہا ہے مُجھے دُوسرے جہاں کا دُکھ..!
وہ لوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قبل..؛
سمجھ رہے ہو نہ صاحب میرے گُمان کا دُکھ..!✨

ranoo22
 

میرے علاوہ فقط خدا کو پتہ ہےاس کا۔۔
جو میرےدل میں حبیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے😊💔

ranoo22
 

پھر یوں ہوا لمحوں کی محبت نے ڈس لیا...
اور ایک ماں کی گڑیا نفسیاتی مریض بن گی...🔥

ranoo22
 

*مجھ میــــں کلام کی ہمت نہیـــں رہی ... اگر کوئی چیز خاموشی سے بھی زیادہ پرسکون ہوتی ... تو میــــــــں ضرور کرتی ......!!!*
💞 💞

ranoo22
 

اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کسی کو...
خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے...
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں...
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے...✨

ranoo22
 

اس سے پہلے بھی روایات میں آیا ہوا ہے...
عشق کا نام فسادات میں آیا ہوا ہے...
وہ میرے دل میں بہت دیر نہیں ٹھہرے گا...
شہر کا شخص ہے دیہات میں آیا ہوا ہے...✨

ranoo22
 

وہ بات کرنے پر راضی نہیں
اور ہم وفا کی حسرت لیے بیٹھے ہیں ..😓😐

ranoo22
 

کوئی سمجھ نہیں پایا میری اذیت کو__
میں سب سے کہتی رہی یار مر رہی ہوں میں💔🙂

ranoo22
 

وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔۔🙂

ranoo22
 

" پھر یوں ہُوا کہ ؛ دِل سے اُترتی ہی گئی میں!
پھر یوں ہُوا کہ ؛ جان سے پیاری نہیں رہی ۔ " 🙂🔥🥀

ranoo22
 

جاگنے پر خواب کے کھونے کا دُکھ..
رو پڑوں میں؟ ہے نا یہ رونے کا دُکھ..؟؟
سونیا اور شاہ زادے کی خوشی..
کون سمجھے ساتویں بونے کا دُکھ..؟؟
رتجگے کا اضطراب اپنی جگہ..
اور اُس کے رات بھر سونے کا دُکھ..
اُن حسیں پیروں کے بوسے کی خوشی..
اور اپنے راستہ ہونے کا دُکھ..
ہم نے دیواروں کی خوشیاں بانٹ لیں..
اور دیکھا ہی نہیں کونے کا دُکھ..
اس کا بوسہ گال پر سے مٹ گیا..
صبح اٹھ کر ہاتھ منہ دھونے کا دُکھ..
وہ خوشی جو اور کوئی چھین لے..
اپنے کاندھے پر اسے ڈھونے کا دُکھ..
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں مگر..
لائنوں میں آخری ہونے کا دکھ

ranoo22
 

کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے ، چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی 🙂
نظریں پہچانو گے تو کتنوں سے گھن آنا شروع ہو جائے😅
گی،😅
اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی مت کرنا کہ کونسی کونسی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں 😔
یہ تو بس خدا کا حوصلہ ہے سب کچھ جانتا ہے اور خاموش رہتا ہے ❤️🔥

ranoo22
 

میں نے اِس درجہ اذیت سے پُکارا ہے تمہیں...
جیسے زلیخا نے کہا ہو کہ ہائے یوسف...✨

ranoo22
 

واللہ کیا منظر ہوگا❤
تم، تمہارے آنسو، اور میری میت🤫

ranoo22
 

جاگنے پر خواب کے کھونے کا دُکھ..
رو پڑوں میں؟ ہے نا یہ رونے کا دُکھ..؟؟
سونیا اور شاہ زادے کی خوشی..
کون سمجھے ساتویں بونے کا دُکھ..؟؟
رتجگے کا اضطراب اپنی جگہ..
اور اُس کے رات بھر سونے کا دُکھ..
اُن حسیں پیروں کے بوسے کی خوشی..
اور اپنے راستہ ہونے کا دُکھ..
ہم نے دیواروں کی خوشیاں بانٹ لیں..
اور دیکھا ہی نہیں کونے کا دُکھ..
اس کا بوسہ گال پر سے مٹ گیا..
صبح اٹھ کر ہاتھ منہ دھونے کا دُکھ..
وہ خوشی جو اور کوئی چھین لے..
اپنے کاندھے پر اسے ڈھونے کا دُکھ..
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں مگر..
لائنوں میں آخری ہونے کا دکھ

ranoo22
 

مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کے رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے محبت بھی ہو سکتی ہے

ranoo22
 

لوگ کہتے ہیں اُف تم کتنی عجیب لڑکی ہو..!
میں کہتی ہوں ان کو ہمم، اچھا، ٹھیک ہے..!
طبیعت میں تھوڑا بے ساختہ پن ہے تبھی..!
خلافِ مزاج بول دیتی ہوں ہمم، اچھا، ٹھیک ہے..!
آپ کو اعتراض ہے میری کچھ باتوں پر..!
افسوس سے کہتی ہوں ہمم، اچھا، ٹھیک ہے..!✨

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی.. میری ذات بھی
r  : پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی میری بات بھی.. میری ذات بھی -