Asslam-o-alikum
Ajeeb hai ya muhabbat ki duniya saqi
Jo dil main rhta hai wohi drd deta hai""
Lafzon ny zaroor kha tha alwida
Mgr mery lehjy ny hath jory thy
Ary hum lrkiyan koi khilona nh hain
Baba jan to humain pyr sy guriya bulaty
Miss me

اسے کہنا ہم ازلوں سےاکیلے رہتے ہیں..
تم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا..۔۔۔
میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔
محبت محتا ج کہاں حُسن اور جو انی کی۔
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی تمہیں۔
غرورِ حسن انہیں غرورِ عشق ہمیں
وہ آ نہیں سکتے ہم جا نہیں سکتے
خودی پہ ناز اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
جسےہم اپنا کہہ ڈالے اسے ہونا ہی پڑتا ہے
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽﻟﻮﮒﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ
ﺧﺎﻣﻮﺵ،ﺳﺎﺩﮦ،ﻣﻨﻔﺮد ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎ.......
آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں
دیکھنا تمہیں مُرید بناؤں گی اپنا...
اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش صاحب
بنتی نہیں میری ..........کسی بہترین سے!
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
مر جاوں تو لکھ دینا __میری سنگلحد پر
موت اچهی تهی،مگر جدائی یار سے توبہ توبہ 💕
مجھے نہ کسی دل,نہ کسی کی جان چاہیے.......
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے
بے حد لاچاری کا عالم تھا.......
معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain