اس سے پوچھو عذاب راستوں کا...!
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہو...!
کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں ورنہ
..!!!! لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں..!!!
درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی
میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسن
اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کرتا ہوں
انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر
حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی
ویسے تیرے طلبگار ___ ہیں ہم
بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے
جسے ٹوٹ کر چاہہ اسے خبر نہ تھی
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے
جلنا جلانا سب کچھ فضول ہے
اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا اصول ہے
وہ کافی کی طرح سڑا ہوا😂😂😂
میں چاۓ کی طرح نکھری ہوئی😝😝
واہ میرے مہبوب بڑی جلدی خیال آیا
بس کرو چومنا اب اٹنھے دو جنازہ
انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain