وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی
میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ
وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی
اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں
یار سے کیا لڑائیاں مولا.....!!!
کا ش کو ئی اس طرح بھی واقف ہو میری زندگی سے
کہ میں با رش میں بھی رو ؤں تو وہ میرے آ نسو پڑ ھ لے۔
یہ رِم جم ،یہ با رش ،یہ آ وا رگی کا موسم
ہما رے بس میں ہو تا تو تیرے پا س چلے آ تے
وقت سونے کا تھا
یادیں جاگ اٹھیں🔥
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
تیری عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔
تم میری زندگی ہو،،یہ سچ ہے🔥🔥
زندگی کا مگر--- بھروسہ کیا؟؟؟💔💔
کوئی بھی چیز اضافی نہیں ہمارے پاس...!!
بس ایک دکھ ہے جو ضرورت سے زیادہ ہے...!
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے
لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
عشق کی آگ میں جل رہا ہوں کب سے....🔥
اب محبت کا اور امتحان رہنے دے....✌🏻
❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain