ہاں میں وہ لڑکی ہوں جو اپنی دنیا میں جیتی ہے جو زندگی کی تلخیوں پہ ہستی ہے جو چاند تاروں سے باتیں کرتی ہے جو پھولوں کو اپنا دوست رکھتی ہے جس کا دل کالے رنگ کا دیوانہ ہے جو درخت اور پودوں کے ساتھ کھیلتی ہے جو بچوں کے ساتھ بچی ہو جاتی ہے جو بارش کی ریوانی ہے ہاں میں وہ لڑکی ہوں ❤🙂