کبھی کبھار میں تھک کر ہار مان جاتی ہوں پھر میں سوچتی کہ کیوں ہو رہی ہو پریشان
جب اللہ ہے رحمان
قریب ان کے رہو جو تم سے دور نہ رہ سکے
لوگ آپ سے نہیں
بلکہ آپ کی حثیت سے ہاتھ ملاتے ہیں
اساں نازق رل رے لوگ ہاں ساڑا رل نہ یار دکھایا کر
نہ جھوٹے وعدے کیتا کر نہ جھوٹے قسماں کھایا کر
جو بھی پڑھتا ہے ہو جاتا ہے دیوانہ تیرا
! جانے کیا بات ہے قرآن تیرے پاروں میں
ہم اچھا ہونے اور اچھا بننے کے باوجود کسی نہ کسی کہانی میں ہمیشہ برے ہی رہتے ہیں
جو تم چاہ کر بھی نہیں پا سکتے
وہ تمھاری دعائیں تم تک کھینچ لاتی ہیں
!ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے
🔥کچھ اندھیرے میں تھے
مشکل سے میں سمبھلا تھا ہاں
ٹوٹ گیا ہوں پھر اک دفع
یاد تو اتی ہوگی دل رکھا کر تمہیں
میری تصویر تمہیں روز ستاتی ہوگی
تم کسی کے لیے دعا کرکے تو دیکھو
تمہیں اپنے لیے دعا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گئی
یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار کرنا زیب نہیں دیتا
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے