Damadam.pk
rizoo-mangan's posts | Damadam

rizoo-mangan's posts:

rizoo-mangan
 

رُلا گیا نہ کاوش 😥
جو کہتا تھا بہت ہنستے ہو تم 🤫

rizoo-mangan
 

مجھے اس بات کی خوشی ہے✨
کوئی یہ تو نہیں کہے گا کے بے وفا تھا 💫

rizoo-mangan
 

اک شخص چھوڑ گیا تو کیا ہوا 💫
ہمارے ساتھ یہ کون سا پہلی بار ہوا ہے✨

rizoo-mangan
 

کہاں وہ دوغلے لوگ تھے سائیں 😕
کہاں ہم ان سے نبھانے کا سوچ بیٹھے ☹️

rizoo-mangan
 

تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق
دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر..... 🖤🥀
#Mangan &

rizoo-mangan
 

💦💖💦
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے.* ☘️
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا چھوڑ دیا*
💦💖💦

rizoo-mangan
 

*کہیں تو لکھتا ہوگا وہ اپنے دل کی چُھپی باتیں ۔۔۔ 🥀*
*کہیں تو بے شمار لفظوں میں ، میرا نام بھی ہو گا 🖤*
✍️❤️

rizoo-mangan
 

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب 💝
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب ❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃
# Mangan &

하지만 아직 실감이 나지 않는다 해도 과언이 아니다 아무리
r  : 하지만 아직 실감이 나지 않는다 해도 과언이 아니다 아무리 - 
rizoo-mangan
 

تم نے سمجھا ہی نہیں نہ ہی سمجھنا چاہا🔥
ہم چاہتے ہی کیا تھے تجھ سے تیرے سوا ❤️

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔
r  : آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥 پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں - 
rizoo-mangan
 

اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا جس کے😟😟 جانے سے میری جان جایا کرتی تھی

rizoo-mangan
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے رضوان 💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

rizoo-mangan
 

ائے گے یاد ہم تُجھے ہے انتہا
تیرے اپنے ہی فیصلے تُجھے بہت رولائے گے 💔😪

rizoo-mangan
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

rizoo-mangan
 

*کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا رضوانؔ 🥰
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔🖤🔥* 💙
🥀✨

rizoo-mangan
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا 😊
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔
🔥

rizoo-mangan
 

بے قدری کی انتہا تب ہوتی ہے جب*
آپ قیمتی ہوکر بھی کسی کے لیے مفت ہو جاتے ہیں_______💯❤🔥🥺*

rizoo-mangan
 

ہم تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے🥺😞

rizoo-mangan
 

ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آییں گے👀
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں🥺🥺